نیشنل ڈیسک : مہاراشٹر کے اکولہ ضلع میں 62 سالہ کسان نے مبینہ طور پر کود کشی کرلی ہے ۔ پولیس نے کہ اکہ کسان کی لاش منگل کے روز پیڑ سے لٹکی ہوئی ملی ۔ جو 6 دن سے وہاں لٹکی ہوئی تھی ۔ متوفی تلسی رام شندے کے پریوار کے ممبران نے حالیہ بے موسمی بارش سے سویا بین کی فصل برباد ہونے کو اس کی وجہ بتایا ہے ۔ پولیس معاملے کی جانچ کررہی ہے ۔
20 November,2019