نیشنل ڈیسک: بنگلور میں سی اے اے کی مخالفت میں منعقد ایک ریلی میں آل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین ( اے آئی ایم آئی ایم)کے صدر اسدا لدین اویسی کی موجودگی میں '''' پاکستان زندہ باد کے نعرے لگانے والی امولیا لیونا نامی لڑکی کے قتل پر سر پر دائیں بازو کی تنظیم سری رام سینا کے ایک کارکن نے 10 لاکھ روپے انعام کا اعلان کیا ہے
23 February,2020