27k
98k
سنگرور:کورونا وائرس جیسی مہلک وبا نے سنگرور کو پوری طرح اپنی زد میں لے لیا ہے۔ ضلع میں منگلوار کو اس وقت کورونا کا دھماکہ ہو ا، جب ایک ساتھ 33کورونا پازیٹو مریضوں کی تصدیق ہوئی۔ ضلع میں اب تک کل کورونا متاثرین کی تعداد 95 پر پہنچ گئی ہے۔