نئی دہلی :ہندوستان نے تمام موجودہ ویزا1''''5اپریل تک رد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت نے کورونا وائرس (کووڈ19) کے پیش نظر 15اپریل تک سبھی ویزا رد کرنے کا حکم دیا ہے۔ کورونا وائرس کی نگرانی کے لئے افسران کے گروپ کی سفارش پریہ فیصلہ لیا گیا ۔ حکومت کی جانب سے بدھوار کو جاری احکامات میں کہا گیا ہے
12 March,2020