نئی دہلی:حکومت نے جمعرات کے روز ملک کو یقین دلایا ہے کہ وہ کورونا وائرس کی وجہ سے غیرممالک میں پھنسے ہندوستانی شہریوں کو واپس لانے لئے ترجیحی بنیاد پر کام کر رہی ہے۔ اور انہیں واپس لانے کے لئے پر عزم ہے ۔ ایران کے بعد اٹلی میں پھنسے ہندوستانیوں کی واپسی بھی یقینی بنائی جائے گی۔
12 March,2020