لکھنئو:وزیر اعظم یوگی آدتیہ ناتھ کی سختی کے بعد دیہاڑی مزدورو ں کے کھاتے میں 1000-100روپے ٹرانسفر کر دیئے گئے ہیں ۔ بتا دیں کہ سوموار کو وزیر اعلی ٰیوگی نے افسران کو حکم دیا تھا کہ جتنی جلدی ہو سکے دیہاڑی مزدوروں کو کھاتے میں مدد کی رقم پہنچائی جائے ۔ بتا دیں کہ صوبے کے 17کورونا سے متاثر ہ ضلعوں کو لاک ڈائون کر دیا گیاہے۔ بتا دیںکہ کورونا وائرس کی وجہ سے عوام کو جینا محال ہو ا ہے۔
24 March,2020