سپریم کورٹ کی جانب سے رافیل معاملے میں نظر ثانی کے لئے دائر تمام درخواستوں کو مسترد کرنے اور مودی حکومت کو کلین چٹ دینے کے بعد جہاں بی جے پی کے نیتا کانگرس سے ملک سے معافی ا مطالبہ کر رہے ہیں، وہیں کانگرس کے سابق صدر راہل گاندھی نے ایک بار پھر رافیل لڑاکا طیارہ سودے کو لے کر ٹویٹ کیا ہے۔
14 November,2019