نیشنل ڈیسک:کانگرس جرنل سیکرٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے کورونا وائرس کا پھیلائو روکنے کے لئے کئے گئے لاک ڈاون کے دوران مزدوروں اور غریبوں کے اپنے گھروں کے لئے پیدل نکلنے کو لے کر مودی حکومت پر حملہ بولا۔انہوں نے کہا کہ اس حالت میں حکومت کو شرم آنی چاہئے۔
28 March,2020