نئی دہلی: دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے کہا ہے کہ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ سے ملاقات کے دوران شہریت ترمیمی قانون( سی اے اے )کی مخالفت میں شاہین باغ میں چل رہے دھرنے مظاہرے کے معاملے پر کوئی بحث نہیں ہوئی ہے۔ دہلی کے وزیر اعلیٰ کا مسلسل تیسری بار عہدہ سنبھالنے کے بعد کیجریوال کی بدھ کو شاہ سے یہ پہلی ملاقات تھی۔
19 February,2020