بزنس ڈیسک :دنیا بھر میں پھیلے کورونا وائرس کی دہشت کا اثر بیوپار میں دیکھنے کو مل رہا ہے۔ متعدد ممالک میں سکول ،کالج ، مالز ، سنیما ہالز بند ہونے کی وجہ سے عوام گھروں میں رہنے کو مجبور ہیں۔ ایسے میں ای کامرس کمپنیوں کی ڈیمانڈ کافی بڑھ گئی ہے کیونکہ عوام آن لائن کے ذریعے گھر پر ہی سامان منگوانے کو اہمیت دے رہے ہیں
17 March,2020