MOSCOW NURSE

کورونا : اندرونی لباس میں  علاج کر رہی نرس کا اڑایا مذاق، تو دیا کرارا جواب

کورونا : اندرونی لباس میں علاج کر رہی نرس کا اڑایا مذاق، تو دیا کرارا جواب

ماسکو: دنیا بھر سے ڈاکٹروں اور نرسوں نے کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں دریا دلی کا مظاہرہ کیا ہے۔ لوگ ان کی خدمات کے لۓشکر گزار   ہیں ، لیکن بہت سارے ممالک میں ان جنگجوؤں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔ ان دنوں ایک نرس کی تصویر سوشل میڈیا پر بہت وائرل ہورہی ہے۔ اس نرس کو روس کی ''''ٹو ہاٹ نرس'''' بھی کہا جاتا ہے۔ تاہم ، اب روس کی اس نرس اور اس کے دیگر ساتھیوں نے ایسی تصاویر شیئر کرنے والے افراد کو  اور سوشل میڈیا پر ہیلتھ ورکرز کا مذاق اڑانے والوں کوجواب دیا ہے

22 May,2020
ماں  کے کورونا  پازیٹو نکلنے پر  3ماہ   کی بچی  کو نرسوں نے پلایا  دودھ ،

ماں  کے کورونا  پازیٹو نکلنے پر  3ماہ   کی بچی  کو نرسوں نے پلایا  دودھ ،

نئی دہلی:دنیا بھر  میں ہا ہا کار مچانے کے بعد ملک میں کورونا کا خطرہ تیزی سے بڑھتا جا  رہا ہے۔  ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں  کے دوران کوروناوائرس (کووڈ19)  انفیکشن  کے 1076 نئے معاملے درج کئے جانے کے ساتھ ہی متاثرین کی تعداد  11ہزار  کے پار  ہو گئی  ہے ا ور  اس دورا ن اس انفیکشن کی وجہ سے 38 مذید  افراد  کی موت ہونے سے مہلوکین کا اعداد و شمار  377 پر پہنچ گیا  ہے

15 April,2020
اندور میں بڑھا کورونا کا قہر ، ایک دن میں 56 معاملے، صوبے میں اعداد وشمار 657

اندور میں بڑھا کورونا کا قہر ، ایک دن میں 56 معاملے، صوبے میں اعداد وشمار 657

بھوپال :مدھیہ  پردیش میں کورونا متاثرین  کی تعداد بڑھتے  ہی جا رہی ہے ۔ اندور میںیہ اعداد وشمار تیزی  سے بڑھ رہا ہے ۔سوموار کو ریکارڈ 56 کورونا پازیٹو کیس ملے ، ان میں ڈاکٹر  ، دو نرس ، آئی ڈی اے افسر ، ہیڈ کانسٹیبل بھی شامل ہیں۔ وہیں تین کیموت ہونے سے مہلوکین کی تعداد 35 پر پہنچ گئی ۔ اس کے ساتھ  ہی پردیش میں متاثرین  کی کل 362 پر  پہنچ گئی ہے

14 April,2020
مدھیہ پردیش  کے نرسنگھ پور ضلع  کے 7 ڈاکٹر  زاور تین نرسوں  کے خلاف ایف آئی آر درج

مدھیہ پردیش  کے نرسنگھ پور ضلع  کے 7 ڈاکٹر  زاور تین نرسوں  کے خلاف ایف آئی آر درج

نرسنگھ پور:مدھیہ  پردیش کے نر سنگ پور ضلع کے سات ڈاکٹر اور تین نرسوں کے خلاف بغیر کسی اطلاع  کے ڈیوٹی سے ندارد  رہنے کے الزام  میںپولیس نے ایف  آئی آر درج کی ہے ۔ اس کے بارے  میںنر سنگھ  کے کلیکٹر دیپک سکسینا نے جانکار ی دیتے ہوئے  بتایا کہ کورونا وائرس  انفیکشن سے بچائو  کے کام  میں جان بوجھ کر ندارد رہنے والے ڈاکٹروں  اور دوسرے سٹاف  کے خلاف معاملہ درج کرنے کے لئے پولیس  کو احکام دیئے گئے ہیں۔

08 April,2020
غازی آباد :نرسوں سے بدسلوکی پڑی مہنگی،6جماعتیو ں پر درج ہوئی ایف آئی آر، یوگی نے کہا ،این ایس اے لگاو

غازی آباد :نرسوں سے بدسلوکی پڑی مہنگی،6جماعتیو ں پر درج ہوئی ایف آئی آر، یوگی نے کہا ،این ایس اے لگاو

غازی آباد:ضلع کے ایم جی ہسپتال میں بھرتی 6جماعتیوں  کو نرسوں سے بد سلوکی  کرنابہت مہنگا پڑ گیا ہے۔ نرسوں کی شکایت پر ایس ایس پی نے معاملے کی جانچ کرائی تو الزام صحیح پایا گیا ۔ اب ایس ایس پی  نے ملزمین6جماعتیوں کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا حکم دیا ہے۔

03 April,2020

Scroll to Top