بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی)کے صدر اور مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے غیر قانونی گھس پیٹھیوں (دراندازوں)کو لے کر کانگرس پارٹی پر زبردست حملہ بولا ہے۔ہریانہ کے گرگرام میں انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے امت شاہ نے کہاکہ '''' جب ہم غیر قانونی دراندازوں کو ملک بدر کرنے کی بات کرتے ہیں، تو کانگرس کہتی ہے کہ آپ ان کو ملک بدرکیوں کریں گے
16 October,2019