MANDIR

ایودھیا :مسلم  فریقوں نے ٹرسٹ کو لکھا خط، پوچھا- کیامندر کی تعمیر قبرستا ن پر ہوسکتی ہے

ایودھیا :مسلم فریقوں نے ٹرسٹ کو لکھا خط، پوچھا- کیامندر کی تعمیر قبرستا ن پر ہوسکتی ہے

ایودھیا:رام مندر کی تعمیر کو لے کر ٹرسٹ قائم کرنے کے فیصلے کے بعد ایک طرف مندر کی تعمیر کا راستہ صاف ہو گیا ہے تو وہیں دوسری طرف مندر کی تعمیر کو لے کر آئے دن عجیب و غریب سوال سامنے آ رہے ہیں۔ ایسے میں ایودھیا میں مقامی رہائشی حاجی محمد سمیت 9 لوگوں نے’ شری رام جنم بھومی تیرتھ چھیتر ‘ٹرسٹ کو خط لکھ کر سوال کیا ہے

18 February,2020
منوج تیواری نے کیجریوال کو بتایا''گندہ آدمی''، کہا- جس ہاتھ سے جوتا اتارا اسی سے ہنومان جی کو ناپاک کیا

منوج تیواری نے کیجریوال کو بتایا''گندہ آدمی''، کہا- جس ہاتھ سے جوتا اتارا اسی سے ہنومان جی کو ناپاک کیا

نئ دہلی:دہلی اسمبلی انتخابات کے لئے ووٹنگ جاری ہے۔اس دوران عام آدمی پارٹیا(آپ )اور بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی)کے درمیان ہنومان کو لے کر الزام جوابی الزا م کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ عام آدمی پارٹی کے کنوینر اور وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے کہا کہ آج بی جے پی لیڈر کہہ رہے ہیں کہ میرے جانے سے مندر ناپاک ہو گیا

08 February,2020
کسی بھی متبادل پر مسجد سے دستبردار نہیں ہو سکتے : مولانا ارشد مدنی کا اعلان

کسی بھی متبادل پر مسجد سے دستبردار نہیں ہو سکتے : مولانا ارشد مدنی کا اعلان

نئی دہلی: آج مرکزی حکومت کی جانب سے بابری مسجد کی متنازعہ اراضی پر رام مندر بنانے کے لئے ایک ٹرسٹ بنائے  جانے پر اور یوپی سنی سینٹرل وقف بورڈ کو 5 ایکٹر زمین دیئے جانے کے بیان پر جمعیت  علما ء ہند کے صدر مولانا سید ارشد مدنی نے کہا کہ بابری مسجد قانون اور عدل وانصاف کی نظرمیں ایک مسجد تھی

06 February,2020
وزیر اعظم نے لوک سبھا میں کیا  رام مندر کی تعمیر کے لئے ٹرسٹ کے قیام کا اعلان

وزیر اعظم نے لوک سبھا میں کیا  رام مندر کی تعمیر کے لئے ٹرسٹ کے قیام کا اعلان

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ حکومت نے ایودھیا میں رام جنم بھومی پر خوبصورت مندر کی تعمیر کے لئے ٹرسٹ کے قیام کی منظوری دے دی ہے۔ مودی نے یہاں بدھ کو لوک سبھا کا اجلاس شروع ہونے پر یہ اطلاع دی۔

05 February,2020
دہلی میں گرجے یوگی آدتیہ ناتھ،کہا- کیجریوال کو شاہین باغ میں بریانی کھلانے سے فرصت نہیں

دہلی میں گرجے یوگی آدتیہ ناتھ،کہا- کیجریوال کو شاہین باغ میں بریانی کھلانے سے فرصت نہیں

نئی دہلی : اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے اتوار کو دہلی کے بدرپور میں بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی)کی ایک انتخابی ریلی سے خطاب کیا۔ریلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ نے کہا کہ انہیں ٹھیک شام 5 بجے یہاں آنا تھا لیکن شاہین باغ مظاہرے کے سبب انہیں دیر ی ہو گئی

02 February,2020
ایودھیا انتظامیہ نے مسجد کی تعمیر کیلئے 5 ایکڑ زمین کا کیا انتخاب

ایودھیا انتظامیہ نے مسجد کی تعمیر کیلئے 5 ایکڑ زمین کا کیا انتخاب

ایودھیا : رام مندر تعمیر کو لے کر انتظامیہ جتنا محتاط ہے ، مسجد تعمیر کو لے کر بھی اتنی ہی احتیاط برتی جارہی ہے ۔ عدالت نے مسجد تعمیر کے لئے 5 ایکڑ زمین دینے کا حکم دیا ہے ۔ ایسے میں ایودھیا انتظامیہ نے مسجد کیلئے سنی وقف بورڈ کو دی جانے والی زمین کو لے کر پانچ زمینوں کی شناخت بھی کرلی گئی  ہے ۔ پنچ کوسی پریکرما کے باہر 5 گاؤوں کی زمین کی تجویز انتظامیہ کو پیش کی ہے ۔

01 January,2020
سعودی عرب : خانہ کعبہ میں رام مندر بنانے سے متعلق فیس بک پر ڈالی پوسٹ ، گرفتار

سعودی عرب : خانہ کعبہ میں رام مندر بنانے سے متعلق فیس بک پر ڈالی پوسٹ ، گرفتار

دبئی : سعودی عرب میں ایک ہندوستانی شہری کو رام مندر کو لے کر پوسٹ لکھنے پر گرفتار کیا گیا ہے ۔ کرناٹک کے اُڈپی نواسی ہریش بنگیرا  نے فیس بک پر لکھا تھا کہ  اگلا رام مندر مکہ میں بنے گا ۔  بنگیرا نے سعودی کے کراؤن کنگ محمد بن سلمان پر بھی نشانہ سادھا تھا ۔ بتا دیں کہ سعودی میں حکومت کے خلاف کوئی تبصرہ کرنا بڑا جرم مانا جاتا ہے اور اس کے خلاف سخت کارروائی کی جاتی ہے ۔

24 December,2019
ایودھیا پر امت شاہ کا بڑا بیان:4  ماہ میں بنے گا فلک بوس رام مندر

ایودھیا پر امت شاہ کا بڑا بیان:4  ماہ میں بنے گا فلک بوس رام مندر

بھارتیہ جنتا پارٹی کے قومی صدر امت شاہ نے جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات کے پیش نظر پاکڑ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے رام مندر کی تعمیر پر بڑا بیان دیا ہے۔امت شاہ نے بھرے جلسہ عام میں باقاعدہ رام مندر کی تعمیر کا وقت بھی بتا دی

17 December,2019
رام مندر کا سہرا کسی ایک پارٹی کو نہیں، بلکہ سب کو جاتا ہے : سنجے راوت

رام مندر کا سہرا کسی ایک پارٹی کو نہیں، بلکہ سب کو جاتا ہے : سنجے راوت

شیو سینا کے سینئر لیڈر سنجے روات نے منگل کو دعویٰ کیا کہ  ایودھیا میں  رام مندر کی بنیاد ان کی پارٹی نے رکھی  تھی ، ایسے میں مندر کا تعمیر کا سہرا کسی ایک پارٹی کو نہیں جاتا  ہے

17 December,2019
امت شاہ کا بڑا بیان:4  ماہ میں بن کر تیار ہو جائیگا  فلک بوس ، عظیم الشان  رام مندر

امت شاہ کا بڑا بیان:4  ماہ میں بن کر تیار ہو جائیگا  فلک بوس ، عظیم الشان  رام مندر

بھارتیہ جنتا پارٹی کے قومی صدر امت شاہ نے جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات کے پیش نظر پاکڑ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے رام مندر کی تعمیر پر بڑا بیان دیا ہے۔امت شاہ نے بھرے جلسہ عام میں باقاعدہ رام مندر کی تعمیر کا

16 December,2019
امت شاہ کا بڑا بیان:4  ماہ میں بن کر تیار ہو جائیگا  فلک بوس ، عظیم الشان  رام مندر

امت شاہ کا بڑا بیان:4  ماہ میں بن کر تیار ہو جائیگا  فلک بوس ، عظیم الشان  رام مندر

بھارتیہ جنتا پارٹی کے قومی صدر امت شاہ نے جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات کے پیش نظر پاکڑ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے رام مندر کی تعمیر پر بڑا بیان دیا ہے۔امت شاہ نے بھرے جلسہ عام میں باقاعدہ رام مندر کی تعمیر کا وقت بھی بتا دیا

16 December,2019
ایودھیا پر امت شاہ کا بڑا بیان:4  ماہ میں بنے گا فلک بوس رام مندر

ایودھیا پر امت شاہ کا بڑا بیان:4  ماہ میں بنے گا فلک بوس رام مندر

بھارتیہ جنتا پارٹی کے قومی صدر امت شاہ نے جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات کے پیش نظر پاکڑ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے رام مندر کی تعمیر پر بڑا بیان دیا ہے۔امت شاہ نے بھرے جلسہ عام میں باقاعدہ رام مندر کی تعمیر کا وقت بھی بتا دیا

16 December,2019
ایودھیا میں خوبصورت رام مندر کی تعمیر کے لئے ہر پریواردے 11 روپے اور ایک پتھر: وزیر اعلیٰ یوگی

ایودھیا میں خوبصورت رام مندر کی تعمیر کے لئے ہر پریواردے 11 روپے اور ایک پتھر: وزیر اعلیٰ یوگی

لکھنؤ:اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ نا تھ نے ایودھیامیں خوبصورت رام مندر کی تعمیر کے  لئے ہر خاندان سے 11 روپے اور ایک پتھر دینے کی اپیل کی۔سی ایم یوگی نے جھارکھنڈ کے گریڈیہہ میں ایک انتخابی ریلی کے دوران یہ بات کہی

14 December,2019
ایودھیا تنازعہ : سپریم کورٹ نے سبھی نظر ثانی عرضیوں کو کیا خارج

ایودھیا تنازعہ : سپریم کورٹ نے سبھی نظر ثانی عرضیوں کو کیا خارج

نئی دہلی :  ایودھیا معاملے پر 9 نومبر کو آئے سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف داخل کی تمام نظر ثانی عرضیوں کو آج خارج کردیا گیا ہے ۔ یہ مسلم تمام مسلم فریق کے لئے ایک بڑا جھٹکا ہے کیونکہ پانچوں ججوں نے ان عرضیوں کو اتفاق رائے سے  فیصلہ لیا گیا ہے ۔

12 December,2019
جھارکھنڈ: انتخابی اجلاس میں بولے راجناتھ سنگھ- اب ہمیں رام مندر بنانے سے کوئی نہیں روک سکتا

جھارکھنڈ: انتخابی اجلاس میں بولے راجناتھ سنگھ- اب ہمیں رام مندر بنانے سے کوئی نہیں روک سکتا

نئی دہلی :ہفتے کو جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات میں پہلے مرحلے کی ووٹنگ ہو گئی ۔دوسرے مرحلے کی ووٹنگ سے  پہلے  انتخابی تشہیر زوروں پر ہے

02 December,2019
ایودھیا معاملہ :  جمعیت علماء ہند نے نظر ثانی عرضی داخل کی ، پرسنل لاء بورڈ بھی جلد دائر کرے گا

ایودھیا معاملہ :  جمعیت علماء ہند نے نظر ثانی عرضی داخل کی ، پرسنل لاء بورڈ بھی جلد دائر کرے گا

ایودھیا: بابری مسجد - رام مندر تنازعہ پر 9 نومبر کو فیصلہ آنے کے بعد سے ہی مسلم فریق میں تذبذب کی صورتحال بنی ہوئی ہے ۔ جس میں کبھی کہا جاتا ہے کہ فیصلے کے خلاف نظر ثانی عرضی داخل کی جائے گی تو کبھی کہتے ہیں عرضی داخل نہیں کی جائے گی لیکن اب جمعیت  علماء ہند کی جانب سے نظر ثانی عرضی داخل کردی گئی ہے ۔

02 December,2019
'ملک کے امن وسکون کو ہندو بگاڑتا ہے' والے بیان پر پھنسے را جیو دھون، لوگوں نے کیا کارروائی کا مطالبہ

'ملک کے امن وسکون کو ہندو بگاڑتا ہے' والے بیان پر پھنسے را جیو دھون، لوگوں نے کیا کارروائی کا مطالبہ

یوپی ڈیسک: ایودھیا کیس میں مسلم وکیل راجیو دھون کا  چند روز قبل  ایک متنازعہ بیان آیا تھا، جس میں انہو ں نے کہا تھا  کہ ملک کے امن و سکون  کوہمیشہ ہندو بگاڑتا ہے ، مسلمان نہیں۔  اپنے اس بیان کو لیکر وہ لوگوں کے نشانہ پر ہیں

30 November,2019
مسجد  توڑکر رکھی گئی تھی مورتی، فیصلہ ہمیں سمجھ نہیں آیا: مولانا ارشد مدنی

مسجد  توڑکر رکھی گئی تھی مورتی، فیصلہ ہمیں سمجھ نہیں آیا: مولانا ارشد مدنی

ایودھیا معاملے میں سپریم کورٹ کے دئیے گئے فیصلے  کی مسلم فریق  کے بہت سے لوگ مخالفت کر رہے ہیں۔اسی کڑی میں جمعیت علمائے ہند کے قومی صدر مولانا ارشد مدنی نے کہا کہ ہم  نظر ثانی عرضی  دائر کریں گے۔

28 November,2019
ملک میں امن وامان ہندو بگاڑتے ہیں مسلمان نہیں: راجیو دھون

ملک میں امن وامان ہندو بگاڑتے ہیں مسلمان نہیں: راجیو دھون

نئی دہلی: ایودھیا کیس میں مسلم وکیل رہے راجیو دھون نے متنازعہ بیان دیا ہے۔راجیو دھون نے ایودھیا مسئلہ پر سپریم فیصلے کے تناظر میں کہا کہ بھارت میں رہنے والے مسلمانوں کے ساتھ نا انصافی ہوئی ہے۔اس کے ساتھ ہی وہ یہ بھی کہہ گئے کہ ملک کے امن وامان  اور سکون کو ہمیشہ ہندو ہی بگاڑتا ہے

28 November,2019
ایودھیا : سنی وقف بورڈ نہیں داخل کرے گا نظر ثانی پٹیشن، مسجد کیلئے زمین بھی قبول کرلی

ایودھیا : سنی وقف بورڈ نہیں داخل کرے گا نظر ثانی پٹیشن، مسجد کیلئے زمین بھی قبول کرلی

لکھنؤ: ایودھیا زمین تنازعہ پر 9 نومبر کو آئے سپریم کورٹ کے فیصلے کو لے کر ہر روز کچھ نہ کچھ بیان آرہا ہے لیکن منگل کے روز دارالحکومت لکھنؤ میں مسلم فریق  سنی وقف بورڈ سینٹرل وقف بورڈ کی اہم میٹنگ کے دوران 7 میں سے 6 ممبران نظر ثانی پٹیشن کے خلاف دکھے ۔ ذرائع کے مطابق میٹنگ شروع ہوتے ہی اس میں ہنگامہ شروع ہوگیا تھا ۔

26 November,2019

Scroll to Top