27k
98k
نیشنل ڈیسک :یس بنک معاملہ میں رانا کپور کی بیٹی روشنی کپور کو ممبئی ائیر پورٹ پر روک دیا گیا ہے ۔ روشنی کپور برٹش ائیرویز سے لندن جانے والی تھیں ۔ ای ڈی نے گزشتہ جمعہ کو ہی رانا کپور کی ممبئی میں واقع رہائش گاہ پر چھاپہ ماری کی تھی ، جس کے بعد ان سے مسلسل 20 گھنٹوں تک پوچھ گچھ کی گئی
لکھنؤ :لکھنؤکے گھنٹہ گھر پر سی اے اے اور این آر سی کے خلاف مظاہرہ کر رہی کچھ خواتین کے خلاف ایف آئی آردرج کی گئی ہے ۔معروف شاعر منور رانا کی دو بیٹیوں سمیہ رانا اور فوزیہ رانا کے خلاف بھی ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔
لکھنؤ: دھن تیرس ہر سال دیپاولی سے پہلے منایا جاتا ہے ۔ روایت کے مطابق دھن تیرس پر لوگ برتن یا دھات سے بنی چیزیں خریدتے ہیں اس سال دھن تیرس پر 25 اکتوبر کو منایا جائے گا ۔دیوبند نگر کے بی جے پی پردھان گجراج رانا نے