نیشنل ڈیسک:وزیرا عظم نریندر مودی نے وبا کورونا وائرس کے خلاف ملک کی یکجہتی د کھانے کے لئے اتوار 5اپریل یعنی کہ آج رات 9بجے نو منٹ کے لئے اپنی مرضی سے گھروں کی سبھی لائٹیں بند کر کے دروازوں اور بالکونیوں میں دیا ، موم بتی ، ٹارچ یا موبائل فون کی فلش لائٹ جلانے کی درخواست کی ہے۔ وہیں اسی درمیان اپوزیش نے امید جتائی ہے کہ اس سے بھارتیہ توانائی گرڈ کو نقصان ہو سکتا ہے ۔ اس پر توانائی وزارت نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ 9منٹ کے لئے صرف لائٹیں بند کرنی ہیں اور اس سے گرڈ کو نقصان نہیں ہوگا کیونکہ وزیر
05 April,2020