نیشنل ڈیسک:کورونا وائرس وبا کی جانب سے دنیا کو اپنی زد میںلئے جانے کے درمیان ہندوستانی محققین کو کیرل ، ہماچل پردیش ، پڈوچیری اور تمل ناڈومیں چمگادڑ کی دو اقسام میں الگ طرح کے کورونا وائرس ''''بیٹ کورونا وائرس '''' (بیٹ کوو) کی موجودگی ملی ہے ۔ بھارتیہ میڈیکل ریسرچ کونسل ( آئی سی ایم آر) کا یہ مطالعہ انڈین جرنل آف میڈیکل ریسرچ میں شائع ہوا ہے۔
15 April,2020