نئی دہلی :کورونا وائرس کے مدنظر پاکستان میں واقع کرتارپور گوردوارہ کے لئے عقیدت مندوں کی یاترااور رجسٹریشن کو آج نصف شب کے بعد احتیاطاً عارضی طورپر ملتوی کردیاگیاہے ۔وزارت داخلہ کے ترجمان کے مطابق کورونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے اور اس پر قابو پانے کے مقصد سے احتیاط کے طور پر مذہبی یاترا پر 16مارچ سے روک لگادی گئی ہے
15 March,2020