KAPURTHALA

پنجاب میں نہیں رک رہی کورونا کی رفتار  ، 10نئے معاملوں کی ہوئی تصدیق

پنجاب میں نہیں رک رہی کورونا کی رفتار  ، 10نئے معاملوں کی ہوئی تصدیق

پنجاب:ملک میں بڑھتے کورونا وائرس کا اثر پنجاب  پر بھی صاف دکھنے  لگا ہے ۔ پنجاب میں کورونا پازیٹو  مریضوں کا اعداد وشمار 160تک پہنچ  گیا ہے ۔ا س بارے میں  بھی جانکاری آئی ہے کہ آج صوبے میں کورناوائرس کے دو نئے مریضوں  کی تصدیق ہوئی ہے۔ ان میں تین تین کیس  جالندھر  و موہالی اور 1-1 کیس پٹھانکوٹ ، پٹیالہ ، فرید کوٹ  و کپور تھلہ سے آیا  ہے ۔ گورداسپور  کے بٹالہ میں کورونا کی مشتبہ مریضہ 69 سالہ عورت کیموت ہو گئی ۔ اس کے سیمپل جانچ کے لئے بھیج دیئے  گئے ہیں ۔ یہاں تین دن میںچار مشتبہ کی موت  ہو چکی

12 April,2020
تھمنے کا نام نہیں لے رہا کورونا کا قہر ، فرید کوٹ میں سامنے آیا مذید ایک پازیٹو  معاملہ

تھمنے کا نام نہیں لے رہا کورونا کا قہر ، فرید کوٹ میں سامنے آیا مذید ایک پازیٹو  معاملہ

فرید کوٹ: پنجاب میں کورونا وائر س کا  قہر مسلسل بڑھتا جا رہا ہے۔ تازہ معاملہ فرید کوٹ ضلع کا سامنے آیا ہے۔ جہاں 45 سالہ شخص کورونا پازیٹو پایا گیا ہے۔

08 April,2020

Scroll to Top