27k
98k
نئی دہلی: کورونا وائرس (کووڈ - 19 )کو بڑھتے قہر کو دیکھتے ہوئے دہلی حکومت نے لوگوں سے احتیاط برتنے کی اپیل کی ہے ۔ دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے پیر کو پریس کانفرنس کر کے کہا کہ 31 مارچ تک دہلی میں تمام پارک بند رہیں گے
نئی دہلی: چین کے ہوبئی صوبے کے دارالحکومت ووہان سے پاؤں پھیلانے والے جان لیوا کورونا وائرس کی زد میں دنیا کے 113 ملک آ گئے ہیں اور اس سے مرنے والوں کی تعداد 4623 ہو چکی ہے جبکہ 125841 لوگ اس وائرس سے زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہے ہیں۔بھارت میں بھی یہ آہستہ آہستہ پھیلنے لگا ہے
نئی دہلی:مرکزی وزیر صحت ہرشن وردھن نے کہا ہے کہ چین میں کوروناوائرس 2 مہینے سے تباہی مچارہاہے لیکن ہم اب تک صورت حال کو قابو میں کرنے کی کوشش کررہے ہیں کیونکہ اس سلسلے میں ہم نے فوری تیاریاں مکمل کرلی تھیں۔
نئی دہلی:دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نے سوموار کو کہا کہ کورونا وائرس سے نپٹنے کے لئے مرکز اور دہلی حکومت ہم آہنگی کے ساتھ کام کر رہی ہے -
نئی دہلی: کانگرس نے کنہیا کمار اور کچھ دوسرے لوگوں کے خلاف غداری کا مقدمہ چلانے کی اجازت دینے کے لئے ہفتہ کو الزام لگایا کہ اروند کیجریوال اور بی جے پی ایک ہی سکے کے دو پہلو ہیں۔پارٹی کے سینئر لیڈر آنند شرما نے نامہ نگاروں سے کہ کہ ''''چاہے سی اے اے ہو این پی آر ہو، کیجریوال اور عام آدمی پارٹی کی سوچ وہی ہے جو بی جے پی کی ہے۔ یہ دونوں ایک ہی سکے کے دو پہلو ہیں۔
نیشنل ڈیسک :بی جے پی نے جمعہ کو کہا کہ عوام کے دبا کی وجہ سے دہلی حکومت کو کنہیا کمار اور 9 دیگر کے خلاف جے این یو غداری کے معاملے میں مقدمہ چلانے کی منظوری دینی پڑی۔ پارٹی کے سینئر لیڈر پرکاش جاوڈیکر نے کہا کہ وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے اسے تین سال لٹکائے رکھا،
نیشنل ڈیسک:دہلی تشدد کے بعد حالات آہستہ آہستہ معمول پر آرہے ہیں۔وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے ہفتہ کو پریس کانفرنس کر دہلی کے حالات کی جانکاری دی۔ انہوں نے بتایا کہ آج سارا دن کہیں سے بھی کسی قسم کے تشدد کی خبر نہیں آئی ہے، اگرچہ بہت سے لوگ اس واقعہ کے بعد گھر چھوڑ کر چلے گئے ہیں۔
نئی دہلی: دہلی تشدد پر وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے کہا کہ اس میں کسی ایک کا نہیں بلکہ سب کا نقصان ہوا ہے۔ کیجریوال نے جمعرات کو پریس کانفرنس کر کے کہا کہ دہلی تشدد میں ہندو مسلم سب کا نقصان ہوا ہے۔دہلی کے وزیر اعلیٰ نے کہا کہ دہلی حکومت مہلوکین کے اہل خانہ کو 10-10 لاکھ اور شدید زخمیوں کو 2 لاکھ روپے دے گی۔
نیشنل ڈیسک: کانگرس کے سابق صدر راہل گاندھی نے دہلی تشدد کیس میں سماعت کرنے والے دہلی ہائی کورٹ کے جسٹس ایس مرلی دھر کے تبادلے پر سوال کھڑے کئے۔ انہوں نے الزام لگایا کہ حکومت نے انصاف کو بند کرنے کی کوشش کی ہے۔
نئی دہلی:کانگرس نے دہلی ہائی کورٹ کے ایک جج کے تبادلے کی مذمت کرتے ہوئے جمعرات کو الزام عائد کیا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی دباؤ کی سیاست کر رہی ہے
نئی دہلی:مرکزی حکومت نے دہلی ہائی کورٹ کے جج مرلی دھر کا گزشتہ رات پنجاب،ہریانہ ہائی کورٹ میں تبادلہ کردیا گیا۔جسٹس مرلی دھر کے تبادلہ کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔وزارت قانون و انصاف کی جانب سے بدھ کو دیر رات اس بابت نوٹیفکیشن جاری کی گئی۔
نئ دہلی: دہلی تشدد پر وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال بولے کہ سارے مذاہب کے لوگوں کو ایک ساتھ کھڑے ہونے کا وقت آ گیا ہے ۔ہم سب کو ایک ساتھ کھڑے ہونے کی ضرورت ہے۔ نئی اور ترقی یافتہ دہلی لاشوں کی ''''نیو'''' (بنیاد) کے اوپر نہیں بن سکتی۔کیجریوال نے دہلی اسمبلی میں کہاکہ '''' فساد میں ہر کوئی مارا جا رہا ہے
نئی دہلی: شمال مشرقی دہلی میں ہوئے تشدد میں اب تک 20 لوگوں کی موت ہو گئی ہے، جبکہ زخمیوں کی تعداد 200 سے تجاوز کر گئی ہے ۔گورو تیغ بہادر ( جی ٹی بی )ہسپتال کے ایک افسر نے اس کی اطلاع دی۔وہیں دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے کہا کہ دہلی میں حالات تشویشناک ہیں
نئی دہلی:شہریت ترمیمی قانون کو لے کر دہلی میں حالات اس وقت انتہائی خراب ہیں۔شہریت ترمیمی قانون کی حمایت میں اور مخالفت میں دو دھڑے آمنے سامنے آ گئے اور جم کر پتھراؤ کرنے لگے۔ پولیس کو انہیں قابو میں کرنے کے لئے آنسو گیس کے گولے بھی داغنے پڑے تھے
نئی دہلی :قومی دارالحکومت دہلی کے شمال مشرقی حصے میں واقع جعفرآباد اور موجپور علاقے میں بھڑکے تشدد کو لے کر مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال اور لیفٹیننٹ گورنر انل بیجل سمیت مختلف رہنماؤں کے ساتھ میٹنگ کی۔ اس تشدد اور آگ زنی میں اب تک کم از کم سات افراد ہلاک ہو چکے ہیں
نئی دہلی:پیر کو دہلی کے جعفرآباد اور موجپور علاقے میں بھڑکے تشدد اور آگ زنی میں ابھی تک سات افراد کی جان چلی گئی ہے۔ مرنے والوں میں دہلی پولیس کا ایک کانسٹیبل رتن لال بھی شامل ہے۔وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے پریس کانفرنس کر سب سے امن کی اپیل کی ہے۔
نیشنل ڈیسک: دہلی کے موجپور علاقے میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف مظا ہرے کے دوران سوموار کو بھی تشدد ہو ا۔ جعفرآباد میں مظاہرین نے کئی گاڑیوںکو آگ کے حوالے کر دیا ۔سی اے اے کے خلاف مظاہرہ کر رہے لوگ اور حما یتی آمنے سامنے آ گئے ہیں
نئی دہلی:صدر رام ناتھ کووند نے ملک میں عدلیہ کی ترقی پسند فکر کی والہانہ ستائش کرتے ہوئے اتوار کو کہا کہ سپریم کورٹ کے تاریخی فیصلوں نے ملک کے قانونی اور آئینی ڈھانچے کو مضبوطی فراہم کی ہے۔ مسٹرکووند نے ''''عدلیہ اور بدلتی دنیا'''' موضوعاتی بین الاقوامی عدالتی کانفرنس 2020 کے اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عدالت ہمیشہ سے فعال اور ترقی پسند رہی ہے
نیشنل ڈیسک: امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی بیوی میلانیا ٹرمپ کی دہلی کے سرکاری اسکول میں جانے کے پروگرام سے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال اور منیش سسودیا کا نام ہٹائے جانے کو لے کر تنازعہ پیدا گیا ہے۔ کانگرس کے سینئر لیڈر ششی تھرور نے اسے جمہوریت کے لئے بیمار روایت بتایا ہے۔
نیشنل ڈیسک:مہاشوراتری کا تہوارآج ملک بھر میں دھوم دھام سے منایا جا رہا ہے۔ ملک بھر کے مندروں اور شوالیوں میں بھگوان بھولے کے بھگت پانی چڑھانے کے لئے پہنچ رہے ہیں ۔ اس پوترموقع پرصدر رامناتھ کووند ،