27k
98k
رام پور: ایس پی کے رکن پارلیمنٹ اعظم خان کے خلاف جیل میں ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیا۔ رکن پارلیمنٹ اعظم خان پر اپنی جوہر یونیورسٹی میں دشمن کی پراپرٹی پرچاردیواری کر قبضہ کرنے کا الزام ہے۔ جس کی وجہ سے ریونیو انسپکٹر منوج کمار کی تحریر پر عظیم نگر پولیس سٹیشن میں مقدمہ درج کیا گیا ہے
بیجنگ:چین میں مہلک وائرس سے 22مزید افراد کی موت کے ساتھ ہلاک شدگان کی تعداد 31,19پر پہنچ گئی ہے ۔جنور ی کے بعد سے کسی ایک دن میں ہوئی یہ سب سے کم اموات ہیں۔وہی انفیکشن کے نئے معاملوں میں بھی کمی دیکھنے کو ملی ہے اور اتوار کو ایسے صرف 40معاملے درج کئے گئے
نئی دہلی: شمال مشرقی دہلی میں شہریت ترمیمی قانون ( سی اے اے) پرپرتشدد احتجاج رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ منگل کے روز دارالحکومت میں بھی تشدد کا ماحول نظر آیا۔ رات گئے جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلباء اور کچھ سابق طلباء نے وزیر اعلی اروند کیجریوال کی رہائش گاہ کا گھراؤ کیا
نئی دہلی:کانگرس کی سینئر لیڈر پرینکا گاندھی واڈرا نے جامعہ تشدد پر مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ اور دہلی پولیس پر سچ نہ بولنے کا الزام لگاتے ہوئے اتوار کو کہا کہ قصورواروں کیخلاف حکومت کو کارروائی کرنی چاہئے۔
نئی دہلی :دہلی میں جامعہ ملیہ اسلامیہ میں شہریت ترمیمی قانون ( سی اے اے )کو لے کر احتجاج دیکھنے کو مل رہا ہے۔ بالی و ڈائریکٹر انوراگ کشیپ جمعہ کو جامعہ پہنچے۔ یہاں انہوں نے کھل کر اپنی بات کہی۔ انہوں نے کہا کہ ''''آپ اس طریقے کی حکومت سے ڈیل کر رہے ہیں جو اپنوں سے الگ ڈیل کر رہی ہے''''۔
نیشنل ڈیسک: پارلیمنٹ کی جانب احتجاجی مارچ نکال رہے جامعہ اسلامیہ کے سینکڑوں طالب علموں کی پیر کو سکیورٹی اہلکاروں کے ساتھ جھڑپ ہو گئی۔اس دوران سکیورٹی نے مظاہرین طالب علموں پر لاٹھی چارج کیا۔ پولیس اور مظاہرین طالب علموں کے درمیان ہوئی جھڑپ میں 10 طالبات زخمی ہو گئی ہیں۔
نئی دہلی :دہلی کے جامعہ نگر اور شاہین باغ علاقہ میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے ۔ پیر کو جامعہ نگر میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان ٹکراو کی بھی خبر ہے ۔ بتایا جارہا ہے کہ مظاہرین پارلیمنٹ کی طرف مارچ کرنے کیلئے جارہے تھے
نئی دہلی :جامعہ میں ایک بار پھر ماحول گرم ہو گیا ہے۔ جامعہ کے گیٹ نمبر پانچ کے پاس بڑی تعداد میں گھس گئے اور جامعہ کے خلاف نعرے بازی کی۔ بھیڑ میں آئے لوگوں نے ''''ملک کے غداروں کو ، گولی مارو .. کو ''''جیسے نعرے لگاتے ہوئے جامعہ میں مظاہرے کی جگہ کی طرف گھسنے کی کوشش کی
نئی دہلی: دہلی اسمبلی انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی( بی جے پی ) کی تشہیری مہم کو رفتار دینے کیلئے وزیر اعظم نریندر مودی عوامی جلسے کو خطاب کرنے کیلئے دہلی کے شاہدرہ پہنچے۔ یہ عوامی جلسہ شاہدرہ علاقے میں کڑکڑ ڈوما کے سی بی سی گراؤ نڈ میں ہوئی۔
نئی دہلی : اپوزیشن پارٹیوں نے شہریت ترمیمی قانون ( سی اے اے ) ، قومی شہری رجسٹر( این آر سی) اور قومی آبادی رجسٹر( این پی آر )کو لے کر پیر کے روز لوک سبھا میں کارروائی شروع ہوتے ہی جم کر ہنگامہ کیا
نئی دہلی: جمعہ کو صدر جمہوریہ کے خطاب کے ساتھ ہی پارلیمنٹ کا بجٹ اجلاس شروع ہو گیا ہے۔ اس کے بعد ہفتہ کو وزیر خزانہ نرملا سیتارمن نے بجٹ پیش کیا۔ بجٹ پیش ہونے کے بعد آج پارلیمنٹ کی کارروائی کا پہلا دن ہے۔
نئی دہلی:جامعہ ملیہ اسلامیہ میں شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے)،قومی شہریت رجسٹر (این آرسی )کے خلاف مظاہرے کے دوران اتوار کی دیر رات نامعلوم لوگوں نے پھر سے گولی چلائی جس سے وہاں افرا تفری مچ گئی
علی گڑھ: اکھل بھارت ہندو مہاسبھا کی طرف سے 30 جنوری کو شوریہ دوس کے طور پر منایا گیا۔ میٹھے چاول کی کھیر تقسیم کی گئی ۔ناتھو رام گوڈسے نانا اپٹے کی تصاویر پر چادر چڑھا کر چراغوں سے آرتی اتاری گئی
نئی دہلی: کانگرس لیڈر پرینکا گاندھی واڈرا نے جامعہ ملیہ اسلامیہ کے قریب فائرنگ کے واقعہ کو لے کر بی جے پی پر نشانہ لگاتے ہوئے جمعہ کو کہا کہ جب وزیر اور لیڈر لوگوں کو گولی مارنے کے لئے اکسائیں گے تو ایسے واقعات ہونا ممکن ہے
نئی دہلی: کانگرس کے سابق صدر راہل گاندھی نے جامعہ ملیہ اسلامیہ میں شہریت ترمیمی قانون(سی اے اے )کے خلاف مظاہرہ کر رہے لوگوں پر ایک نوجوان کی طرف سے گولی چلائے جانے کے واقعہ کو لے کر جمعہ کو سوال کیا کہ اس مسلح شخص کو پیسے کس نے دیئے تھے۔
نئی دہلی :جامعہ ملیہ اسلامیہ کے پاس جمعرات کو پستول سے فائرنگ کرنے والے نابالغ لڑکے کو اپنی اس کرتوت پر کوئی افسوس نہیں ہے ۔ نیوز ایجنسی اے این آئی کے مطابق ملزم نے پولیس کی پوچھ گچھ میں اب تک کسی بھی تنظیم سے وابستہ ہونے کی بات کا اعتراف نہیں کیا ہے
ممبئی : دہلی کی جامعہ یونیورسٹی مظاہرے میں ہوئی فائرنگ کا تنازعہ رکنے کا نام ہی نہیں لے رہا۔ایک بار پھر دہلی کی جامعہ یونیورسٹی سوشل میڈیا پر چرچا کا موضوع بنا ہوا ہے۔ اس بار معاملہ کچھ مختلف ہے ۔ سی اے اے اور این آر سی کی مخالفت میں دہلی کی جامعہ یونیورسٹی میں روز روشن گولی چلنے کا معاملہ سامنے آیا ہے
نیشنل ڈیسک:جامعہ علاقے میں ہوئی فائرنگ کو لے کر مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے دہلی پولیس کمشنر سے بات چیت کی اور معاملے پر سخت کارروائی کرنے کی ہدایت دی ہے۔شاہ نے ٹویٹ کر کہا کہ ایسا واقعہ برداشت نہیں کی جائے گی۔مجرم کو بخشا نہیں جائے گا۔مرکزی حکومت ایسے واقعات کا برداشت نہیں کرے گی۔
نئی دہلی: دہلی کے جامعہ علاقے میں شہریت ترمیمی قانون ( سی اے اے ) کے خلاف مارچ سے پہلے ایک نوجوان نے گولی چلا دی، جس میں ایک طالب علم زخمی ہو گیا ہے۔ جانکاری کے مطابق یہ شخص کہہ رہا تھا کہ میں دوں گا سب کو آزادی۔
نئی دہلی: اشتعال انگیز تقریر کرنے کے ملزم شرجیل امام نے پوچھ تاچھ کے دوران کہاکہ جوش جوش میں اس نے آسام کو ملک سے کاٹنے کی بات بول دی تھی ۔ اس کے ساتھ ہی شرجیل امام نے کئی انکشافات کئے ہیں