تہران : قدس فورس کے سربراہ میجر جنرل قاسم سلیمانی کی موت کے بعد ایران امریکہ کے درمیان کشیدگی عروج پر پہنچ گئی ہے ۔ اس واردات نے دونوں ممالک کو جنگ کی کگار پر لا کھڑا کردیا ہے ۔ ایران نے امریکہ کے خلاف سخت روخ اپنا رکھا ہے اور جنگ کیلئے تیار ہے ۔ تاریخ میں پہلی بار ایران کے قوم میں واقع مسجد پر لال رنگ کا جھنڈا فہرایا گیا ہے ۔
05 January,2020