پاکستان سے لگتے پنجاب کے بارڈر کے اضلاع میں سیلاب کا قہر جاری ہے۔اس سیلاب کی وجہ پاکستان کے قصور ضلع سے چھوڑا گیا پانی ہے۔دراصل ستلج، راوی اور بیاس کا پانی پنجاب سے کئی مقامات پر پاکستان میں جاتا ہے اور گھوم کر دوبارہ پنجاب میں آ جاتا ہے۔قصور ضلع میں دریائے راوی پر پاکستان نے ڈیم بنایا ہوا ہے
22 August,2019