دبئی: کورونا وائرس کی وبا کی وجہ سے پوری دنیا کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہاہے۔ لیکن اس دوران ، متحدہ عرب امارات میں ہندوستانیوں کی لاٹری جاری ہے۔ ایک ہندوستانی تاجر نے دبئی میں اب 10 لاکھ ڈالر کی لاٹری جیت لی ہے۔ بزنس مین راجن کورین نے "ڈیوٹی فری ڈرا" میں یہ رقم جیتی تھی۔ کیرل میں تعمیراتی کاروبار
22 May,2020