نیشنل ڈیسک:ملک میںکورونا کا قہر تھمتا ہوا دکھائی نہیں دے رہا ہے۔ ملک میں گزشتہ 24گھنٹے کے دوران کورونا وائرس(کووڈ 19) متاثرہ مریضوں کی تعداد بڑھ کر 4067 تک پہنچ گئی ہے اس وائرس سے اب تک 109 افراد کی موت ہو گئی ہے ۔ وائرس کے خطرے کو دیکھتے ہوئے دیش بھر میں21دنوں کے لاک ڈاون کا اعلان کیا گیا ہے۔ لاک ڈاون کے باوجود پھر بھی ہر دن متاثرین کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے ۔اگر آپ بھی اپنی جان بچانے کے لئے اپنے گھر میں بیٹھے ہیں تو ان پانچ چیزوں کا ضرور خیال رکھیں۔
06 April,2020