صوتی(آواز) آلودگی کو لے کر الٰہ آباد ہائی کورٹ نے بڑا فیصلہ سنایا ہے۔ڈی جے بجانے کی اجازت دینے پر ہائی کورٹ نے مکمل پابندی لگا دی ہے۔ آرڈر کی خلاف ورزی کرنے والوں کو 5 سال جیل اور ایک لاکھ روپے تک جرمانہ بھی عائد کیا جا سکتا ہے۔کورٹ نے کہا کہ اگر ڈی جے بجانے کی شکایت ملتی ہے تو
21 August,2019