رنویر سنگھ اور دیپکا پادوکون نے حال ہی میں اپنی شادی کی سال گرہ منائی ہے اور انہوں نے اسے یادگار اور غیر معمولی بنانے میں کوئی کمی نہیں چھوڑی ہے۔اس جوڑے نے 14 اور 15 نومبر کو آندھرا پردیش کے ترمالا مندر اور پنجاب کے امرتسر میں گولڈن ٹیمپل میں ماتھا ٹیک کر آشیر واد لیا۔
17 November,2019