نئی دہلی: کانگرس کے سابق صدر راہل گاندھی نے راجستھان کے ناگور میں دو دلت نوجوان مردوں کے ساتھ مبینہ طور پر ہوئی بربریت کی موجودگی کو ''''خوفناک اور لرزہ خیز '''' قرار دیتے ہوئے جمعرات کو ریاست کی اشوک گہلوت حکومت سے کہا کہ وہ اس معاملے میں فوری کارروائی کرے۔
20 February,2020