CRPF

جموں کشمیر:پلوامہ میں2019جیسے دہشت گردانہ حملے کی سازش  ناکام ، ڈوبھال نے  وزیر اعظم مودی کو دی کامیابی کی اطلاع

جموں کشمیر:پلوامہ میں2019جیسے دہشت گردانہ حملے کی سازش  ناکام ، ڈوبھال نے  وزیر اعظم مودی کو دی کامیابی کی اطلاع

نیشنل ڈیسک:جموں کشمیر کے پلوامہ ضلع میں سکیورٹی فورسز نے گورووار کو ایک کار میں موجود دھماکہ خیر مواد کا پتہ  لگا کر  آئی ای ڈی دھماکہ کو ناکام کر دیا  اور دہشت گردوں کی ایک بڑی سازش  پر پانی پھیر دیا ۔ وہیں پلوامہ کے حادثے کے بارے میںوزیر اعظم نریندر مودی کو بھی جانکاری دی گئی ۔ این ایس اے اجیت ڈوبھال نے پی ایم مودی کو دہشت گردانہ  حملے کو ناکام کرنے کی کامیابی کی خبر  دی

28 May,2020
جانئے کیسے رچی گئی تھی پلوامہ حملے کی سازش، اب تک کا سب سے بڑا  انکشاف

جانئے کیسے رچی گئی تھی پلوامہ حملے کی سازش، اب تک کا سب سے بڑا  انکشاف

نیشنل ڈیسک :جموں۔کشمیر کے پلوامہ میں 14 فروری 2019 کو ہوئے دہشت گردانہ حملے کو ابھی بھی ملک نہیں بھلا سکا ہے۔ آج بھی لوگوں کے ذہن میں وہ منظر تازہ ہے جب دہشت گردوں نے دھماکہ سے بھری گاڑی کو سی آر پی ایف کے جوانوں کے ٹرک سے ٹکرا دیا تھا۔ جس میں 40 سی آر پی ایف (CRPF) کے جوان شہید ہوگئے تھے۔

26 May,2020

Scroll to Top