نئی دہلی : ممبئی کے آرے کالونی میں پیڑوں کی کٹائی کے معاملے میں سماعت کرتے ہوئے سپریم عدالت نے بڑا فیصلہ جاری کرتے ہوئے پیڑوں کی کٹائی پر روک لگا دی ہے ۔ عدالت نے مہاراشٹر حکومت کو حکم دیا ہے کہ اب آرے میں پیڑ نہ کاٹے نہ جائیں ۔ اس سے پہلے عدالت نے پوچھا کہ کیا یہ جنگل ہے یا ماحولیاتی حساس علاقہ ۔
07 October,2019