بزنس ڈیسک:ہفتے کے پہلے ہی کاروباری دن میں شیئر بازار میں گرائوٹ کی شروعات دیکھنے کو ملی ۔ سوموار کو ممبئی سٹاک ایکسچینج کا سینسیکس 447.13یعنی 1.06 فیصد کی بھاری گرائوٹ کے ساتھ 40722.76پر کھلا ۔ اسی طرح نیشنل سٹاک ایکسچینج کا نفٹی بھی 130.60 یعنی 1.08 فیصد ٹوٹ کر 11951.80 پر کاروبار کر رہا ہے ۔
24 February,2020