AUSTRALIAN PRIVACY REGULATOR

امریکہ : کورونا متاثرین کی تعداد 6لاکھ تجاوز، بھڑکے ٹرمپ نے ڈبلیو ایچ او کی فنڈنگ   روکنے کا دیا حکم

امریکہ : کورونا متاثرین کی تعداد 6لاکھ تجاوز، بھڑکے ٹرمپ نے ڈبلیو ایچ او کی فنڈنگ   روکنے کا دیا حکم

انٹرنیشنل ڈیسک:وبا کورونا وائرس  امریکہ میں مہلک صورت اختیار کر چکا ہے ۔ امریکہ میں متاثرین کی تعداد 600000 کے پار  پہنچ گی ہے ۔ وہیں کورونا سے امریکہ کو حالات سے  غصائے صدر  ڈونالڈ  ٹرمپ نے ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کو ہونے والی فنڈنگ کو روکنے کا اعلان کیا ہے ۔ ٹرمپ نے  ڈبلیو ایچ او پر نول کورونا  کووڈ 19 کو لے کر غلط انتظام کرنے او راس کے پھیلائو کو  چھپانے کا بھی الزام  لگایا  ہے۔

15 April,2020
لاکھوں لوگوں کی ذاتی معلومات شیئر کرنے پر فیس بک کیخلاف مقدمہ درج،   ہوسکتا ہے 8 کروڑ روپے کا جرمانہ

لاکھوں لوگوں کی ذاتی معلومات شیئر کرنے پر فیس بک کیخلاف مقدمہ درج،   ہوسکتا ہے 8 کروڑ روپے کا جرمانہ

گیجٹ ڈیس: آسٹریلیا کے رازداری ریگولیٹر نے لوگوں کی ذاتی معلومات  کا غلط استعمال کرنے کا الزام لگاتے ہوئے  فیس بک پر مقدمہ دائر کیا ہے ۔پرائیویسی ریگولیٹر نے کہا ہے کہ فیس بک نے 3,00,000 سے زیادہ لوگوں کی ذاتی معلومات کو بغیر ان  کی ا جازت کے سیاسی مشیر کمپنی کیمبرج اینالیٹکا کے ساتھ  شیئر کیا ہے

09 March,2020
آسٹریلیائی کوچ نے سمتھ کو لے کر کوہلی پر کسا طنز،کہہ ڈالی یہ بڑی بات

آسٹریلیائی کوچ نے سمتھ کو لے کر کوہلی پر کسا طنز،کہہ ڈالی یہ بڑی بات

سپورٹس ڈیسک : ایشیز سیریز میں سٹیو سمتھ کی دھماکیدار بلے بازی دیکھنے کے بعد اب آسٹریلیا کے کوچ جسٹن لینگر نے سابق کپتان سمتھ کو ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان وراٹ کوہلی سے بہتر کھلاڑی قرار دیا ہے ۔ لینگر نے کہا کہ مجھے لگت تھا کہ وراٹ کوہلی سب سے بہترین بلے باز ہیں لیکن میں نے جن بلے بازوں کو کھیلتے ہوئے دیکھا ن میں سمتھ جیسی بھوک نہیں دکھائی دیتی ۔

09 September,2019
آسٹریلیائی اسلامی سکالر نے کہا: کشمیر نہ کبھی پاکستان کا تھا اور نہ ہوگا

آسٹریلیائی اسلامی سکالر نے کہا: کشمیر نہ کبھی پاکستان کا تھا اور نہ ہوگا

واشنگٹن / سڈنی: امریکہ میں ایک آسٹریلیا اسلامی سکالر نے کشمیر مدعے پر پاکستان کے خلاف بیان دے کر پوری دنیا کو چونکا دیا ہے۔ انہوں نے پاکستان کو یہ کہہ کر حیران کر دیا ہے کہ کشمیر اس کا حصہ نہ تھا اور نہ ہی کبھی ہوگا۔

14 August,2019

Scroll to Top