ٹیرر فنڈنگ معاملے میں ممبئی دہشت گردانہ حملے کے ماسٹر مائنڈ حافظ سعید کو ایک بار پھر راحت مل گئی ہے۔ پاکستان میں لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی ) ممبئی دہشت گردانہ حملے کے ماسٹر مائنڈ اور کالعدم تنظیم جماعت الدعوة سربراہ حافظ سعید کے خلاف ٹیرر فنڈنگ کے الزام پر فیصلہ نہیں کر سکی
07 December,2019