اندور:بالی وڈاداکار سلمان خان کے 38سالہ بھتیجا عبدا للہ عرف ابا کا سوموار رات کورونا وائرس سے موت ہو گئی۔ وہ اندور کے خان کمپائونڈ میں رہتے تھے۔ بتایا جا رہا ہے کہ اس کے پھیپھڑوں میں پانی بھر گیا تھا جس کے بعد انہیں اتوار کو ممبئی کے لیلاوتی ہسپتال میں بھرتی کیا تھا ۔ڈاکٹروںکے مطابق عبداللہ کے پھیپھڑوں میں پانی بھرنے سے انفیکشن ہو گیا تھا ور سانس لینے میں پریشانی ہونے پر شا م کو وینٹی لیٹر پر رکھا تھا ۔ آپ کو بتا دیں کہ اداکار سلمان خان کا جنم اندور میں ہو ا ہے ۔ سلمان خان کے کھر کے ممبران
31 March,2020