واشنگٹن: کشمیر پر جھوٹا پروپیگنڈہ پھیلانے والے پاکستان کا اصل چہرہ پاکستان نژاد سندھی امریکی کارکن اور صحافی فاطمہ گل نے بے نقاب کر دیا۔امریکی محکمہ خارجہ کے سامنے فاطمہ گل نے ایک ایک کر اقلیتوں کے خلاف پاکستان کی کرتوتوں کا انکشاف کیا۔فاطمہ گل نے کہا کہ اقلیتوں کو ہراساں کرنا پاکستان حکومت کے پوشیدہ پالیسیوں میں سے ایک ہے۔
23 October,2019