30 PASSENGERS

پاکستان میں بڑا حادثہ: لاہور سے کراچی جارہے ہوائی جہاز کا حادثہ ، عملے کے ممبروں سمیت 98 افراد سوار تھے

پاکستان میں بڑا حادثہ: لاہور سے کراچی جارہے ہوائی جہاز کا حادثہ ، عملے کے ممبروں سمیت 98 افراد سوار تھے

انٹرنیشنل ڈیسک: پاکستان میں ہوائی جہاز کے بڑے حادثے کی اطلاعات ہیں۔ پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن کا طیارہ لاہور سے کراچی جارہا تھاجو کراچی ائرپورٹ کے قریب گر کر تباہ ہوگیا۔ معلومات کے مطابق طیارے میں عملے کے ممبران سمیت 98 افراد سوار تھے۔

22 May,2020
دہلی سے ہریانہ کے لئے  بس سروس کا براہ راست آغازہوا

دہلی سے ہریانہ کے لئے  بس سروس کا براہ راست آغازہوا

نئی دہلی ٹیم ڈیجیٹل۔ دہلی سے ہریانہ کے لئے براہ راست بس سروس شروع ہوگئی ہے۔ حکومت کی منظوری کے بعد ، نئی دہلی ریلوے سٹیشن سے ہریانہ کے کئی اضلاع کے لئے بس سروس کی آن لائن بکنگ شروع کردی گئی ہے۔ لیکن بسوں کے تعارف سے قبل ہی پابندیاں لاگو کردی گئی ہیں۔

19 May,2020
لاک ڈاؤن 4 کو لیکر ریلوے نے کیا صاف، صرف ان ٹرینوں کو چلایا جائیگا

لاک ڈاؤن 4 کو لیکر ریلوے نے کیا صاف، صرف ان ٹرینوں کو چلایا جائیگا

نئی دہلی: ہندوستانی ریلوے نے اتوار کے روز کہا کہ لاک ڈاؤن کے چوتھے مرحلے (لاک ڈاؤن 4.0) کے دوران صرف شرمک اسپیشلز ، دیگر خصوصی ٹرینیں ، پارسل خدمات اور مال گاڑیاں کام کریں گی۔ بتادیں کہ چوتھے مرحلے میں حکومت نے 31 مئی تک لاک ڈاؤن میں توسیع کردی ہے۔ ہندوستانی ریلوے نے اپنی تمام باقاعدہ مسافر ٹرینوں کی آواجاہی کو 30 جون تک روک دیا ہے۔

18 May,2020
لاک ڈاؤن میں پھنسے لوگوں کے لئے اہم خبر، پڑھیں ٹرین سے جڑی اہم جانکاری

لاک ڈاؤن میں پھنسے لوگوں کے لئے اہم خبر، پڑھیں ٹرین سے جڑی اہم جانکاری

بزنس ڈیسک:لاک ڈاؤن کے درمیان بھارتیہ ریلوے کی طرف سے راحت بھری خبر ملی ہے۔ ریلوے نے 12مئی سے 15ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے یہ سبھی ٹرینیں نئی دہلی سے چلائی جائیں گی۔ ان مسافر ٹرینوں  کے لئے پیسینجر سوموار یعنی 11مئی کی شام 4بجے سے ٹکٹ بک کرا سکیں گے۔ ریلوے وزارت کی طرف سے ٹرین خدمت شروع ہونے کی جانکاری کے علاوہ تمام احتیاط کے بارے میں بھی بتایا گیا ہے۔ ان سپیشل ٹرینوں میں سفر کا موقع پانے والے سبھی مسافروں  سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ ٹرین چھوٹنے کے وقت سے ایک گھنٹے پہلے ہی سٹیشن پر پہنچ جائیں۔

11 May,2020
راجستھا ن سے چل کر بہار جانے والا مسافر  ہندوستانی کرکٹر شمی کے گھر کے باہر  ہوا  بیہوش ، کھلاڑی نے کی مدد

راجستھا ن سے چل کر بہار جانے والا مسافر  ہندوستانی کرکٹر شمی کے گھر کے باہر  ہوا  بیہوش ، کھلاڑی نے کی مدد

سپورٹس ڈیسک:کورونا وائرس (کووڈ19) وبا کی وجہ سے بھارت میں  3مئی تک لاک ڈائون  بڑھا  دیا گیاہے۔ اس بحران کی گھڑی میںدوسرے شہروں،  صوبوں  میں رہ  رہے مزدوروں اور ہر روز روٹی کما کر  کھانے والوں کو خاصا  پریشانی کا سامنا کرنا  پڑ رہا  ہے۔ بھارتیہ تیز  گیند باز محمد شمی  نے حال  ہی میں لائیو چیٹ کے دوران  ایسے  ہی ایک  شخص کے بارے میں بتایا  جو راجستھان   سے  بہار جا رہا تھا اور  شمی کے گھر   کے  باہر آکر بیہوش  ہو گیا ۔ جب شمی نے مذکورہ شخص  کو اپنے گھر کے باہر دیکھا تو انہوں نے اس کی مدد  کی اور

15 April,2020
جنوبی امریکہ میں بونڈر نے مچائی  تباہی،30سے زیادہ افراد ہلاک

جنوبی امریکہ میں بونڈر نے مچائی  تباہی،30سے زیادہ افراد ہلاک

نیویارک:جنوبی امریکہ میں آئے  بونڈر  کی جانب سے متعدد  صوبوں میں  مچی تباہی سے 30سے زیادہ افراد کی موت ہو گئی۔ ٹیکساس ، ارکنساس ، لوئیسیانہ ، مسیسپی ، الباما، جارجیا ، جنوبی و شمالی کیرولینا و ٹینس  میںاس بونڈر نے سب سے زیادہ تباہی مچائی ۔

14 April,2020
پنجاب حکومت کا اعلان، 30جون تک بند رہیں  گی پنجاب میں سبھی تعلیمی تنظیمیں

پنجاب حکومت کا اعلان، 30جون تک بند رہیں  گی پنجاب میں سبھی تعلیمی تنظیمیں

لدھیانہ :پنجاب میں 30جون تک سبھی  تعلیمی تنظیمیں  بند رہیں  گی ۔ اس بات کی جانکاری  وزیر اعلیٰ  کیپٹن  امریندر  سنگھ نے  وزیر اعظم   مودی کو ویڈیو  کانفرنس میں دی ۔  بتا دیں کہ شکر وار  کو پنجا  ب  کے وزیر تعلیم  وجے  اندرسنگلا نے صو بے کے سر کاری اور پرائیویٹ  سکولوں میں  11اپریل سے 10مئی تک  چھٹیوں کا اعلان کیاتھا ۔

11 April,2020
کورونا بحران:ممبران پارلیمنٹ کی سیلری میں30فی صد کی  کٹوتی

کورونا بحران:ممبران پارلیمنٹ کی سیلری میں30فی صد کی  کٹوتی

نیشنل ڈیسک:ملک میںجاری کورونا بحران  کو دیکھتے ہوئے مرکزی کیبنٹ نے بڑا فیصلہ لیا ہے۔ وزیر پرکاش جاوڈیکر نے سوموار کو بتایا کہ مرکزی  کیبنٹ کی میٹنگ میں آج دو اہم فیصلے لئے گئے ۔ مودی حکومت تنخواہ کٹوتی کے لئے آرڈنینس لائی گی   جس کے تحت ممبران پارلیمنٹ  کی 30فی صد ی سیلری  کٹے گی ، جس   کے تحت وزیر اعظم  نریندر مودی سمیت وزرا اور ممبران پارلیمنٹ   کی 30فی صد ی سیلری میںکٹوتی کی جائے گی۔

06 April,2020

چین میں کورونا وائرس کے 30نئے معاملے ، ووہان  کے 9اضلاع ''کم خطرہ'' درجہ بند کئے گئے

چین میں کورونا وائرس کے 30نئے معاملے ، ووہان  کے 9اضلاع ''کم خطرہ'' درجہ بند کئے گئے

بیجنگ:چین میںکورونا وائرس کے 30نئے معاملے سامنے آئے ہیں جن میں سے پانچ میںیہ انفیکشن گھریلو سطح  پر پھیلا ہے ۔ افسران نے اتوار کو بتایا کہ وائرس   سے سب سے زیادہ متاثر ووہان کے 13 اضلاع میں سے نو  اضلاع کو کم خطرہ والا علاقہ  قرار دیا گیا جوکہ حالت آہستہ آہستہ  نارمل ہونے کی طرف اشارہ کرتے ہیں۔ چین کے قومی صحت کمیشن (این ایچ سی ) نے اپنی تازہ رپورٹ میںبتایا کہ سنیچر وار کو چینی علاقہ میںکووڈ 19 کے 30نئے معاملے کے علاوہ 47ایسے معاملے بھی سامنے آئے جن میںعلامت نظر نہیں آ رہی تھی۔

05 April,2020
کورونا بحران:ہندوستان میںپھنسے غیر ملکی سیاحوں کی مدد کے لئے لانچ ہوئی ویب سائٹ

کورونا بحران:ہندوستان میںپھنسے غیر ملکی سیاحوں کی مدد کے لئے لانچ ہوئی ویب سائٹ

نیشنل ڈیسک:ہندوستان میںپھنسے غیر ملکی سیاحوں کی مدد کے لئے وزارت سیاحت نے ایک پورٹل شروع کیا ہے جہاں ان سہولات کی جانکاری مہیا ہوگی  جن کا یہ سیاح ملک میں رہتے ہوئے فائدہ لے سکتے ہیں۔ وزارت نے ایک بیان میںکہا کہ پورٹل ''''سٹرینڈیڈ ان انڈیا''''کا مقصد ملک کے مختلف حصوں میںپھنسے سیاحوں کے لئے مدد  کے  لئے نیٹ ورک بنانا ہے۔

31 March,2020
کورونا:گزشتہ 2ماہ میں لوٹے 15لاکھ مسافر، ہر مسافر  کی نہیں ہوئی سکریننگ

کورونا:گزشتہ 2ماہ میں لوٹے 15لاکھ مسافر، ہر مسافر  کی نہیں ہوئی سکریننگ

نئی دہلی:گزشتہ 2ماہ میںبیرون ممالک سے ملک میں داخل افراد کی کورونا وائرس کے انفیکشن کی جانچ  میں بڑی لاپروائی سامنے آئی ہے۔ کیبنٹ سیکر ٹری راجیو گوبا نے صوبائی اور یو ٹی صوبوں کے مکھیہ سیکرٹریوں کو چٹھی لکھ کر کہا کہ گزشتہ دو ماہ میں 15لاکھ مسافر بیرون ممالک سے ملک میں داخل ہوئے لیکن ان سبھی کی کورونا وائرس کی جانچ نہیں ہوئی۔

28 March,2020
کووڈ19:ایران سے جودھپورلائے گئے 277ہندوستانی ، 14دن تک رہیں گے فوج کے بنائے گئے آئیسولیشن وارڈ میں

کووڈ19:ایران سے جودھپورلائے گئے 277ہندوستانی ، 14دن تک رہیں گے فوج کے بنائے گئے آئیسولیشن وارڈ میں

نیشنل ڈیسک:دنیا بھر کے 100سے زیادہ ممالک میں کورونا وائرس اپنا قہر دکھا چکا ہے۔ وہیں بھارت میں بھی یہ تیزی سے اپنے پاوں جما رہا ہے ۔ ملک میں کورونا سے متاثرین کی تعداد 560تک پہچ چکی ہے اور اب تک 11کی موت ہو چکی ہے۔ اسی درمیان بدھوار صبح خصوصی جہاز سے ایران میں پھنسے 277ہندوستانیوں کو 14دن کے لئے آئیسولیشن میں رکھا جائے گا۔

25 March,2020
کورونا کے پیش نظرمودی حکومت کا بڑا فیصلہ ،آئی ٹی آر  بھرنے کے لئے مزید 3ماہ کا وقت دیا

کورونا کے پیش نظرمودی حکومت کا بڑا فیصلہ ،آئی ٹی آر  بھرنے کے لئے مزید 3ماہ کا وقت دیا

بزنس ڈیسک:کورونا وائرس کو لے کر دنیا میں چھائے خوف کے درمیان مودی حکومت نے بڑا فیصلہ لیا ہے۔ مالی سال 2018-19کے لئے انکم ٹیکس رٹرن فائل کرنے کی آخری تاریخ 30جون 2020تک بڑھا دی گئی ہے ۔ اس کے علاوہ آدھار کارڈ اور پین کارڈ کو لنک کرنے کی تاریخ کو بھی بڑھانے کا اعلان کیا گیاہے۔

24 March,2020

Scroll to Top