National News

وزیر اعظم نے برازیل میں ہندوستانی برادری کی جانب سے گرمجوشی بھرے خیرمقدم کی تعریف کی

وزیر اعظم نے برازیل میں ہندوستانی برادری کی جانب سے گرمجوشی بھرے خیرمقدم کی تعریف کی

ریو ڈی جنیرو/نئی دہلی:وزیر اعظم نریندر مودی نے ریو ڈی جنیریو میں اپنے گرمجوشی بھرے استقبال کے لیے برازیل میں سکونت پذیر ہندوستانی برادری کی ستائش کی مسٹر مودی نے اس بات پر حیرت کا اظہار کیا کہ وہ کس طرح بھارتی ثقافت سے جڑے ہوئے ہیں اور بھارت کی ترقی کے تئیں بھی جذباتی ہیں مسٹر مودی نے خیرمقدم کی جھلکیاں بھی ساجھا کیں۔
ایکس پوسٹ میں وزیر اعظم نے کہا؛”برازیل کی ہندوستانی برادری کے اراکین نے ریو ڈی جنیریو میں بہت ہی شاندار خیرمقدم کیا۔ یہ حیرت انگیز ہے کہ وہ کس طرح ہندوستانی ثقافت سے جڑے ہوئے ہیں اور بھارت کی ترقی کے تئیں بھی بہت جذباتی ہیں!



Comments


Scroll to Top