National News

جنوبی افریقہ کے ہاتھوں ہندوستان کی شکست

جنوبی افریقہ کے ہاتھوں ہندوستان کی شکست

پرتھ: جنوبی افریقہ نے ٹی-20 ورلڈ کپ 2022 کے سپر-12 میچ میں لونگی نگیڈی (29/4) کی شاندار گیند بازی کے بعد ایڈن مارکرم (52) اور ڈیوڈ ملر (59) کی نصف سنچریوں کی بدولت اتوار کے روز ہندوستان کو پانچ وکٹ سے شکست دی  گروپ-2 کے میچ میں ہندوستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے جنوبی افریقہ کو 133 رنز کا ہدف دیا۔
جنوبی افریقہ نے یہ ہدف دو گیندیں باقی رہتے ہی حاصل کر لیا۔پرتھ کی اچھال بھری پچ پر سوریہ کمار یادو کو چھوڑ کر تمام ہندوستانی بلے باز ناکام رہے۔


 



Comments


Scroll to Top