National News

نو انٹری کے سیکوئل میں کام کریں گے سلمان

نو انٹری کے سیکوئل میں کام کریں گے سلمان

ممبئی :بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان سپرہٹ فلم نو انٹری کے سیکوئل میں کام کرتینظرآئیں گے سلمان خان ان دنوں فلم ٹائیگر-3 کی شوٹنگ میں مصروف ہیں. انیس بزمی نے یہ فلم 2005 میں بنائی تھی فلم نو انٹری کے ہدایت کار بونی کپور اور سلمان خان نو انٹری کے سیکوئل کی تیاری میں لگ گئیہیں اس فلم کی کاسٹنگ اور ہدایت کار کے بارے میں ابھی تک کوئی جانکاری نہیں ملی ہے۔
واضح رہے کہ نو انٹری میں انل کپور ، سلمان خان، فردین خان ، لارا دتہ، سیلینا جیٹلی، ایشا دیول، بپشا بسو، اور بوم ایرانی تھے۔



Comments


Scroll to Top