National News

حیدرآباد : کیمرے میں قید  ہوادو ٹرینوں کا براہ راست تصادم ، دیکھیں ویڈیو

حیدرآباد : کیمرے میں قید  ہوادو ٹرینوں کا براہ راست تصادم ، دیکھیں ویڈیو

حیدرآباد : حیدرآباد کے کاچی گڑا ریلوے سٹیشن پر پیر کے روز دو ٹرینوں کے براہ راست تصادم میں 13 لوگ زخمی ہوگئے ۔ دو ٹرینوں کے براہ راست تصادم کا ویڈیو سامنے آیا ہے ۔ یہ پوری واردات وہاں لگے سی سی ٹی وی کیمرے میں قید ہوگئی ہے ۔ ویڈیو میں دکھ رہا ہے کہ کیسے ایک ٹرین دوسری ٹرین کے کے بیچ سیدھے جا لگی ۔ جس سے ٹرین کے ڈبے اچھل پر پٹری سے اتر گئے ۔

جیسے ہی جھٹکے سے ٹرین روکی تو لوگ ڈر کر گاڑی سے اتر کر باہر کی طرف بھاگے ۔ ویڈیو میں دکھ رہا ہے کہ کچھ لوگ وہاں ایک دیوار پر چڑھ گئے ۔ 
 



Comments


Scroll to Top