Latest News

مسافروں میں حب الوطنی پیدا کرنے کیلئے 26 ریلوے سٹیشنوں پر لگائے جائیں گے 100 فیٹ اونچے پرچم

مسافروں میں حب الوطنی پیدا کرنے کیلئے 26 ریلوے سٹیشنوں پر لگائے جائیں گے 100 فیٹ اونچے پرچم

بھوونیشور : ایسٹرن کوسٹ ریلوے ( ای سی او آر ) نے مسافروں میں حب الوطنی پیدا کرنے کیلئے  26 ریلوے سٹیشنوں پر 100 فٹ اونچا پرچم 'ترنگا' لگانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ ریلوے نے جمعرات کو ایک بیان میں کہا کہ مسافروں میں حب الوطنی  کے جذبے کو پیدا کرنے کیلئے وزارت ریل کے احکامات کے تحت ریل ہیڈ کوارٹروں ، تاریخی مقامات اور ساحلی مقامات پر اونچے قومی پرچم لگانے کا فیصلہ لیا گیا ہے ۔ 

PunjabKesari
بھوونیشور اور وشاکھا پٹنم ریلوے سٹیشنوں پر قومی پرچم پہلے ہی لگائے جا چکے ہیں ۔



Comments


Scroll to Top