National News

تمل ناڈو : شدید بارش کے چلتے 10 خواتین سمیت 15 کی موت ،کئی اضلاع میں سکول کالج بند

تمل ناڈو : شدید بارش کے چلتے 10 خواتین سمیت 15 کی موت ،کئی اضلاع میں سکول کالج بند

نیشنل ڈیسک : تمل ناڈو کے کوئمبٹور میں شدید بارش سے تین مکان زمین دوز ہو گئے ، میٹو پالیم میں پیر کی صبح ہوئے اس حادثے میں اب تک 15 لاش برآمد کی جا چکے ہیں ۔  ملبے میں دبے باقی لوگوں کو نکالنے کیلئے ریسکیو  آپریشن چلایا جارہا ہے ۔ 

PunjabKesari
میٹو پالیم میں گذشتہ کئی دنوں سے شدید بارش ہورہی ہے ۔ اس کے چلتے کہیں کہیں سے زمین کھسکنے اور پیڑوں کے اکھڑنے کی بھی خبریں مل رہیں ۔ شدید بارش کو دیکھتے ہوئے نیل گری ماؤنٹین ریل  نے دو دنوں کیلئے ریل خدمات پر روک لگا دی ہے ۔ اسے 2 دسمبر سے بند کردیا گیا ہے ۔ کل ملا کر گذشتہ 15 دن سے موسم بیحد خراب ہونے سے اس علاقے میں لوگوں کی پریشانی کافی بڑھ گئی ہے ۔ 

https://twitter.com/ANI/status/1201365613311954945?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1201365613311954945&ref_url=https%3A%2F%2Fwww.indiatoday.in%2Findia%2Fstory%2Ftamil-nadu-puducherry-rain-live-updates-1624276-2019-12-02
وہیں تمل ناڈو اور پڈو چیری میں اگلے 48 گھنٹوں تک شدید بارش کے خدشے کے چلتے  کئی اضلاع میں سکولوں  اور کالجوں میں پیرو کے روز چھٹی کا اعلان کردیا گیا ہے ۔ مدراس یونیورسٹی اور انا یونیورسٹی کے امتحانات بھی ٹال دئیے گئے ہیں ۔ 



Comments


Scroll to Top