TAMIL NADU

مہاراشٹر میں کوروناسے متاثرین کی تعداد 40 ہزار سے تجاوز کرگئی.تامل ناڈو -گجرات اور دہلی میں بھی کورونا  سے برا حال

مہاراشٹر میں کوروناسے متاثرین کی تعداد 40 ہزار سے تجاوز کرگئی.تامل ناڈو -گجرات اور دہلی میں بھی کورونا  سے برا حال

نیشنل ڈیسک: کورونا وائرس نے مہاراشٹر میں سب سے زیادہ تباہی مچا دی ہے اور متاثرہ افراد کی تعداد 40 ہزار سے زیادہ ہوگئی ہے۔ انفیکشن کی صورت میں ، تمل ناڈو دوسرے نمبر پر ہے ، جبکہ گجرات تیسرے نمبر پر ہے اور دہلی چوتھے نمبر پر ہے۔ چاروں ریاستوں میں متاثرہ کورونا کی تعداد 80،173 اور مرنے والوں کی تعداد 2515 ہوگئی ہے۔ جمعہ کی صبح مرکزی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا وائرس کے 6068 واقعات پیش آئے ، جس سے متاثرہ افراد کی کل تعداد 1،18،447 ہو

22 May,2020
دہلی تشدد پر مرکز کی تنقید کرنے کے بعد بولے رجنی کانت ، کہا-ملک میں امن بنائے رکھنے کے لئے کوئی بھی رول ادا کرنے کو تیار

دہلی تشدد پر مرکز کی تنقید کرنے کے بعد بولے رجنی کانت ، کہا-ملک میں امن بنائے رکھنے کے لئے کوئی بھی رول ادا کرنے کو تیار

چینئی:مشہوراداکار رجنی کانت نے کہا ہے کہ وہ دیش میں امن بنائے رکھنے کے لئے کوئی بھی رول ادا کرنے کے خواہشمند ہیں۔انہوں نے دہلی میں ہوے  فرفقہ وارانہ تشدد کی مذمت کرنے کے کچھ دن بعد یہ بات کہی ۔رجنی کانت نے اتوار کو یہاں اپنی رہائش پر مسلمانوں کے ایک گروپ کے کچھ لیڈروں سے ملاقات کے بعد ٹویٹرپر یہ بات کہی

02 March,2020
تمل ناڈو میں این پی آر کے  ڈر سے 100  سے زیادہ مسلمانوں نے بنک سے نکال لئے سارے پیسے

تمل ناڈو میں این پی آر کے  ڈر سے 100  سے زیادہ مسلمانوں نے بنک سے نکال لئے سارے پیسے

چنئی: تمل ناڈو کے ناگپٹنم ضلع  کے ایک گاؤں کی مسلم برادری کے تقریبا ً100 سے زیادہ لوگوں نے پچھلے کچھ دنوں میںبنک میں رکھی اپنی بچت کا زیادہ تر حصہ نکال لیا ہے۔ ایسا ان لوگوں نے حکومت کے مجوزہ قومی آبادی رجسٹر( این آر سی ) کے عمل کے دوران اپنی شہریت کھو دینے کے ڈر سے کیا ہے۔

25 February,2020

تمل ناڈو میں بس اور لاری میں بھیانک ٹکر، 20 افراد ہلاک، 24 زخمی

تمل ناڈو میں بس اور لاری میں بھیانک ٹکر، 20 افراد ہلاک، 24 زخمی

چنئی:تمل ناڈو کے ضلع ترپور کے اویناشی کے پاس قومی شاہراہ پر جمعرات کی صبح ایک لاری کے کیرالہ اسٹیٹ روڈویزٹرانسپورٹ کارپوریشن ( ایس آر ٹی سی ) کی بس میں ہونے والی شدیدٹکر میں کم از کم 20  افراد کی موت ہو گئی  جبکہ 24 لوگ شدید طور پر زخمی ہوگئے۔

20 February,2020
سی اے اے، این آر سی کے خلاف ہزاروں لوگوں نے کیا تمل ناڈو اسمبلی کا گھیراؤ

سی اے اے، این آر سی کے خلاف ہزاروں لوگوں نے کیا تمل ناڈو اسمبلی کا گھیراؤ

چنئی: شہریت ترمیمی قانون اور قومی رجسٹر آف سٹیزنس کی مخالفت میں بدھ کو چنئی میں ریاستی سیکرٹریٹ روڈ پر ہزاروں کی بھیڑ امڈ پڑی۔ یہ احتجاج عدالت کے اس فیصلے کے اگلے دن ہو رہا ہے جس میں مدراس ہائی کورٹ نے مسلم تنظیموں کی مانگ پر روک لگا دی تھی،

19 February,2020
چدم مبراور انکے بیٹے کے خلاف کیا قابلِ اعتراض ٹویٹ،  ایک شخص کے خلاف معاملہ درج

چدم مبراور انکے بیٹے کے خلاف کیا قابلِ اعتراض ٹویٹ،  ایک شخص کے خلاف معاملہ درج

شوگنگا:  سابق مرکزی وزیر پی چدمبرم اور ان کے بیٹے کارتی چدمبرم کے خلاف مبینہ قابل اعتراض اور دھمکی بھرے ٹویٹ کو لے کر تامل ناڈو کے شوگنگا ضلع کے کرائی کڑی رہائشی ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

18 February,2020
بجٹ کے دوران سیتا رمن نے وزیر اعظم کی تعریف میں پڑھی شاعری، اپوزیشن نے کیا ہنگامہ

بجٹ کے دوران سیتا رمن نے وزیر اعظم کی تعریف میں پڑھی شاعری، اپوزیشن نے کیا ہنگامہ

نیشنل ڈیسک:مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے بجٹ تقریر کے دوران تمل ناڈو کے شاعر ترولورکی کویتا کی  چند لائنیں سنائیں تو ایوان میں ہنگامہ شروع ہو گیا۔ دراصل سیتا رمن نے ایک  کویتا( شاعری)  پڑھتے ہوئے  نریندر مودی حکومت کے کام شمار کرائے

01 February,2020
تمل ناڈو کے کسان نے بنایا مودی کا مندر ، صبح - شام کرتا ہے پوجا

تمل ناڈو کے کسان نے بنایا مودی کا مندر ، صبح - شام کرتا ہے پوجا

تروچراپلی : تمل ناڈو کے ایک کسان نے اپنے کھیت میں وزیر اعظم نریندر مودی کا مندر بنوایا ہے اور کہا کہ وہ وزیر اعظم کسان سمان ندھی جیسی  فلاحی سکیموں سے متاثر ہیں اور اسے اس کا فائدہ بھی ملا ہے ۔ پی شنکر

26 December,2019
شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج: کوئمبٹور میں دیکھنے کو ملی ہندو- مسلم اتحاد کی مثال(ویڈیو)

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج: کوئمبٹور میں دیکھنے کو ملی ہندو- مسلم اتحاد کی مثال(ویڈیو)

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ان دنوں ملک بھر میں مظاہرے ہو رہے ہیں۔ملک کے کئی مقامات پرتشدد کے واقعات بھی پیش آئے ہیں۔اسی دوران قومی یکجہتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کئی تصاویرسامنے آرہی ہے۔ایک ایسا ہی ویڈیو ان دنوں سوشل میڈیا پرویڈیو وائرل ہورہاہے جس میں یہ دکھایاگاہے کہ شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج ک

22 December,2019
تمل ناڈو میں بارش کا قہر جاری ، 6 اضلاع میں سکول آج بھی بند ، اب تک 25 کی موت

تمل ناڈو میں بارش کا قہر جاری ، 6 اضلاع میں سکول آج بھی بند ، اب تک 25 کی موت

چینئی : تمل ناڈو میں بارش کا قہر ابھی جاری ہے ۔ جس کے بعد چلتے پیرمبولر  ، رامناتھ پورم ، شو گنگئی ، اریال پور ، تروورور اور توتی کورن میں سبھی سکولوں کو  منگل کے روز بند رکھے گئے ۔ وہیں  تمل ناڈو میں پچھلے تین دنوں میں بارش کی وجہ سے 25 لوگوں کی موت ہوگئی ہے ۔ کوئمبٹور ضلع میں میٹیو پالایم کے نزدیک نادور میں تین مکان گرنے سے 17 موگ مارے گئے ۔

03 December,2019
تمل ناڈو : شدید بارش کے چلتے 10 خواتین سمیت 15 کی موت ،کئی اضلاع میں سکول کالج بند

تمل ناڈو : شدید بارش کے چلتے 10 خواتین سمیت 15 کی موت ،کئی اضلاع میں سکول کالج بند

تمل ناڈو کے کوئمبٹور میں شدید بارش سے تین مکان زمین دوز ہو گئے ، میٹو پالیم میں پیر کی صبح ہوئے اس حادثے میں اب تک 15 لاش برآمد کی جا چکے ہیں ۔  ملبے میں دبے باقی لوگوں کو نکالنے کیلئے ریسکیو  آپریشن چلایا جارہا ہے ۔

02 December,2019

Scroll to Top