Latest News

جے این یو بوال: گیٹ وے آف انڈیا پر طلباء نے کا احتجاج،لگائے کشمیر کی آزادی کے نعرے

جے این یو بوال: گیٹ وے آف انڈیا پر طلباء نے کا احتجاج،لگائے کشمیر کی آزادی کے نعرے

نیشنل ڈیسک: ممبئی میں واقع گیٹ وے آف انڈیا پر پیر کی  دیر شام بڑی تعداد میں طالب علم جمع ہوئے ۔ اس دوران طالب علموں نے وہاں جے این یو میں ہوئے ہنگامہ کو لے کر دہلی پولیس اور اے بی وی پی کے خلاف نعرے بازی کی۔اتنا ہی نہیں وہاں موجود طلباء  نے کشمیر کی آزادی  کے نعرے لگائے اور اے بی وی پی پر پا بندی عائد کرنے کا مطالبہ کیا ۔

PunjabKesari

https://twitter.com/ANI/status/1214202187493994497?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1214202187493994497&ref_url=https%3A%2F%2Fwww.punjabkesari.in%2Fnational%2Fnews%2Fstudents-protest-at-gate-way-of-india-slogans-of-kashmir-independence-1107695
گیٹ وے آف انڈیا کے سامنے مظاہرہ کر رہے  طالب علموں کے ہاتھ میں 'فری کشمیر' اور بین اے بی وی پی 'کے پوسٹر  تھے ۔ وہ جے این یو میں طلبا ء اور اساتذہ پر حملے  کے خلاف احتجاج کر رہے تھے۔ دراصل، اتوار کو جواہر لال نہرو یونیورسٹی میں کچھ نقاب پوشوں نے طلبا ء اور اساتذہ پر  حملہ کر دیا تھا ۔ اس حملے کی مخالفت میں ملک بھر کی یونیورسٹی اور تعلیمی اداروں میں احتجاج کیا جا رہا ہے۔



Comments


Scroll to Top