Latest News

سگریٹ سے راکیٹ جلا رہے اس شخص کو دیکھ کر امیتابھ بچن ہوئے حیران ،ویڈیو وائرل

سگریٹ سے راکیٹ جلا رہے اس شخص کو دیکھ کر امیتابھ بچن ہوئے حیران ،ویڈیو وائرل

نیشنل ڈیسک : سوشل میڈیا ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جہاں آئے روز کچھ نیا وائرل ہو ہی جاتا ہے ۔ اب ان دنوں ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس میں دیوالی کے موقع پر ایک شخص بے خوف سگریٹ سے راکیٹ  جلاتا نظر آرہا ہے ۔


ویڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ سڑک پر ایک شخص اپنی سگریٹ سے راکیٹ جلاتا دکھائی دے رہا ہے ۔ وہ شخص ایک کے بعد ایک راکیٹ کو بہت ہی آسانی سے اپنی سگریٹ سے جلاتا ہوا کھ رہا ہے ۔ بالی وڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن  بھی اس ویڈیو کو دیکھ کر حیران ہوگئے ہیں ۔ انہوں نے ویڈٰو شیئر کرتے ہوئے کیپٹن میں لکھا ،' ہے بھگوان، نہ کرو ایسا بھیا، امیتابھ بچن نے شخص کو ایسا نہ کرنے کی صلاح دی ہے ۔

 



Comments


Scroll to Top