National News

پاکستان میں سکھ اینکر ہر میت سنگھ کے بھائی کا گولی مار کر قتل

پاکستان میں سکھ اینکر ہر میت سنگھ کے بھائی کا گولی مار کر قتل

پشاور: پاکستان کے سکھ  ننکانہ صاحب پر ہوئے حملے کے صدمے سے ابھی باہر نہیں آئے کہ اقلیتی سکھ طبقے پر ظلم وستم کا ایک اور واقعہ سامنے آیا ہے ۔ یہاں سکھ اینکر ہر میت سنگھ کے بھائی پروندر سنگھ کو سر عام گولیوں سے  چھلنی کر دیا گیا ۔یہ واقعہ پاکستان کے پشاور میں پیش آیا  ، جہاں نا معلوم لوگوں نے  گولیوںسے  چھلنی کر  سکھ شخص پروندر سنگھ کو قتل کر دیا ۔

https://twitter.com/mssirsa/status/1213751549400248320?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1213751549400248320&ref_url=https%3A%2F%2Fwww.punjabkesari.in%2Fnational%2Fnews%2Fsikh-anchor-harmeet-singh-s-brother-stabbed-to-death-in-pakistan-1107091
بتادیں کہ  پاکستان میں' نامعلوم   لوگوں 'کا    مطلب  آئی ایس آئی / آئی ایس پی آر ہوتا ہے ۔پروندر اپنی شادی کی خریداری کرنے کے لئے پشاور گیا تھا ۔وہ خیبر پختونخواہ  صوبے کے  شہر  چھا کیسر کا رہنے والا تھا ۔ مقتول کا بھائی ہرمیت سنگھ  سکھ کمیونٹی کی قیادت کرنے والا پہلا سکھ  نیوزاینکر ہے۔  

PunjabKesari
روند ر سنگھ کی موت سے دکھی گوردوارہ پربندھک کمیٹی کے  پردھان  منجندر سنگھ سرسہ  نے  وزیر اعظم نریندر مودی اور مرکزی وزیر داخلہ  امت شاہ سے  گہار لگائی ہے کہ  پاکستان میں اقلیتوں پر  بڑھتے مظالم اور دہشت گردی کے ماحول کو نظر انداز نہیں کیا جائے  اور اس بابت جلد سے جلد  پاکستان حکومت سے  بات کی جائے  ۔ پاکستان کے سکھوں کو  ہندوستان سے  بہت امیدیں ہیں اور سی اے اے  سب سے  بڑی امید  کی وجہ ہے۔

https://twitter.com/mssirsa/status/1213756679843545089?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1213756679843545089&ref_url=https%3A%2F%2Fwww.punjabkesari.in%2Fnational%2Fnews%2Fsikh-anchor-harmeet-singh-s-brother-stabbed-to-death-in-pakistan-1107091
 ہندوستان نے  روندر کے وحشیانہ قتل اور نانک صاحب گوردوارہ پر حملے کی مذمت کرتے  ہوئے پاکستان حکومت سے  درخواست  کی ہے کہ وہ ایسی وارداتوں کو انجام دینے  والے  لوگوں کو پکڑنے اور انہیں جلد سے  جلد کیفر کردار تک پہنچانے  کے لئے کارروائی کرے۔

 



Comments


Scroll to Top