نیشنل ڈیسک : ہندوستان سمیت دنیا کے کئی ممالک میں جمعرات کے روز سال 2019 کا آخری سورج گرہن دیکھا گیا ۔ کئی لوگ سورج گرہن کے اس حیران کن نظارے کے گواہ بنے ۔ کئی مقامات پر رنگ آف فائر بنا جسے دیکھ کر گد گد ہوگئے ۔

جنوبی ہندوستان کے کچھ صوبوں ، کیرل ، کرناٹک، تمل ناڈو میں اس گرہن کے دوران بننے والا کنکڑ بھی دیکھا گیا ۔ جبکہ پورے ہندوستان میں یہ آدھا ہی دیکھا گیا ۔ دبئی ، ابوظہبی اور کولمبو میں رنگ آف فائر کا نظارہ دیکھنے کو ملا۔




