National News

سپنا چودھری نے پوسٹ کیا ویڈیو، کہا- اس کو کمبل میں گھس کر دیکھنا

سپنا چودھری نے پوسٹ کیا ویڈیو، کہا- اس کو کمبل میں گھس کر دیکھنا

نیشنل ڈیسک: ہریانوی ڈانسر سپنا چودھری کے  ٹھمکوں پر لاکھوں نوجوانوں کی دھڑکنیں رک جاتی ہیں۔  ان کے چاہنے والے یعنی ان کے  فین کی تعداد کافی زیادہ ہے۔ ویسے سال کے آغاز  کے ساتھ ہی   سپنا چودھری  سرخیوں بنی رہی۔لیکن سوشل میڈیا پر وہ اپنے مداحوں کو ہمیشہ خوش رکھتی ہیں۔ سپنا   اپنے انسٹا گرام  اکاؤنٹ  پر کچھ نہ کچھ ایسا پوسٹ کر دیتی ہیں، جس سے ان کے  مداح خوش  ہو جاتے ہیں۔

PunjabKesari
اب منگل کو بھی ایک ویڈیو پوسٹ کیا، جس کے کیپشن میں لکھا کہ ویڈیوز آپ کمبل میں گھس کر ہی دیکھیں۔ انہو ں  نے لکھا کہ  اس کڑکتی ٹھنڈ میں کمبل میں گھس کر میرا یعنی سپنا چودھری کا ویڈیو دیکھنا ہی سمارٹ نیس  ہے۔  حالانکہ انہوں نے ایسا کیوں لکھا یہ تو آپ کو ویڈیو دیکھنے کے بعد ہی پتہ چل پائے گا۔ سپنا اس ویڈیو میں ہریانوی لفظ ' اینڈی 'کا مطلب بتا رہی ہیں جو ہریانوی زبان میں کافی استعمال کیا جاتا ہے۔اس ویڈیو میں سپنا نے ا سکا مطلب بتاتے ہوئے اپنے مداحوں نے سے کہا کہ اس ویڈیوکو میں کمبل میں گھس کر دیکھیں۔

https://www.instagram.com/tv/B7ApxiLFJNK/?utm_source=ig_embed&utm_campaign=loading
غور طلب ہے کہ کچھ دن پہلے ہی ان کی شادی کی خبریں وائرل ہوئی تھی، جس میں دعویٰ کیا جا رہا  تھا  کہ وہ اسی سال کسی ہریانوی گبرو کے ساتھ شادی کریں گی، لیکن انہوں نے اس گبرو کا نام نہیں بتایا ہے۔  سپنا چودھری کے ساتھ منسلک ایک اور واقعہ نے بھی انہیں شہ سرخیوں میں لا دیا تھا۔وہ واقعہ تھا گوروگرام میں ان کی گاڑی کا ایکسیڈنٹ۔لیکن اس حادثے  کے دوران گاڑی میں سپنا  نہیں بلکہ ان کے دوست تھے۔اس کو لے کر سپنا کو پولیس کے سامنے صفائی بھی دینی پڑی تھی۔

PunjabKesari



Comments


Scroll to Top