Latest News

مودی-شاہ کی پالیسوں کے خلاف 25 کروڑ عوام کی ہڑتال:راہل گاندھی

مودی-شاہ کی پالیسوں کے خلاف 25 کروڑ عوام کی ہڑتال:راہل گاندھی

نئی دہلی:کانگرس کے سابق صدر راہل گاندھی نے مودی حکومت کی پالیسیوں کو عوامی مفادات کے خلاف قرار دیتے ہوئے بدھ کے روز کہا کہ اس کی عوام مخالف پالیسی سے ہر طبقہ پریشان ہے اور اس کے خلاف ملک کے 25 کروڑ سے زیادہ مزدور ہڑتال پر ہیں ۔
مسٹر گاندھی نے ٹویٹ کیا، مودی - شاہ حکومت کی عوام مخالف اور مزدور مخالف پالیسیوں کی وجہ سے آج بے روزگاری کی  شرح سب سے زیادہ ہے۔ مودی حکومت عوامی شعبے کی کمپنیوں کو کمزور کرکے انہیں سرمایہ کار دوستوں کو بیچ رہی ہے۔ ملک کے 25 کروڑ سے زیادہ مزدور آج بھارت بند کرکے حکومت کی پالیسیوں پر مخالفت درج کروا رہے ہیں۔ میں ان کو سلام کرتا ہوں۔ 
 



Comments


Scroll to Top