National News

وزیر اعظم مودی8نومبر کو کرتارپور صاحب راہداری کا کریںگے افتتاح

وزیر اعظم مودی8نومبر کو کرتارپور صاحب راہداری کا کریںگے افتتاح

نئی دہلی: مرکزی وزیر ہرسمرت کور بادل نے ہفتہ کو کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کرتارپور راہداری کا افتتاح کرنے کے لئے 8 نومبر کو ضلع گوردداس پورمیں ڈیرہ بابا نانک جائیں گے ۔


ہر سمرت کور بادل نے ایک ٹویٹ میں کہا،''گورو نانک دیو جی کے آشیرواد سے کرتارپور صاحب کے 'کھلے درشن دیدار' کی سکھ فرقے کی ارداس حقیقت میں تبدیل ہوئی ہے ۔ آٹھ نومبر کو وزیر اعظم نریندر مودی کرتارپور کوریڈور کا افتتاح کرتے ہوئے تاریخ رقم کریں گے ۔


ایک اور ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ72 سال پہلے کانگرس کی غلطی کو درست کرنے اور ہمیں ہمارے گورو کے ساتھ جوڑنے میں شری مودی کو اہل بنانے کے لئے گورو صاحب کا شکریہ۔



Comments


Scroll to Top