Latest News

صدر جمہوریہ کل قوم سے خطاب کریں گے

صدر جمہوریہ کل قوم سے خطاب کریں گے

نئی دہلی: صدر رام ناتھ کووند 73 ویں یوم آزادی کے موقع پر کل قوم سے خطاب کریں گیصدر کل شام سات بجے قوم سے خطاب کریں گے اور اسے آل انڈیا ریڈیو اور دوردرشن کے تمام سٹیشنوں سے نشر کیا جائے گا۔ مسٹر کووند کا خطاب ہندی زبان میں ہوگا اور انگریزی ورژن اس کے فورا بعد نشر کیا جائے گااس خطاب کے ہندی اور انگریزی میں نشر ہونے کے بعد، دور درشن اسے تمام علاقائی زبانوں میں نشر کرے گا۔ شام کے آٹھ بجے سے آل انڈیا ریڈیو سے صدر کا خطاب علاقائی زبانوں میں نشر کیا جائے گا۔
 



Comments


Scroll to Top